اسلام آباد میں راول ڈیم پکنک پوائنٹ پر 14 سال کے لڑکے سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق صادق آباد کے رہائشی لڑکے سے 2 افراد نے اسلحہ کی نوک پر زیادتی کی۔پولیس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملزمان نازیبا وڈیو ریکارڈ کرکے …
Read More »Pakistan
حج کے لیے کورونا ویکسین کی ششرط ختم کردی گئی
سال 2024ء میں حج کے لیے کورونا ویکسین کی شرط ختم کردی گئی ہے ۔وزارتِ مذہبی امور کے مطابق حج 2024ء کے لیے عازمینِ حج کو کورونا سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی ضرورت نہیں ہے۔وزارتِ مذہبی امور کے مطابق ملک میں سرکاری اسکیم کے تحت حج کے لیے درخواستوں کی وصولی …
Read More »غیر ملکی سیاح نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی
پشاور میں سیاحت کیلئے آنے والے اٹلی کے شہری نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق واقعہ مراد آباد میں پیش آیا۔پشاور پولیس کا کہنا ہے کہ غیر ملکی سیاح کی شناخت جو شوا موائسز ورگاس کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرکے …
Read More »احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ، عمران خان کو پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں مرزا شہزاد اکبر، ضیاء المصطفیٰ نسیم، زلفی بخاری اور فرحت شہزادی سمیت 6 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری …
Read More »بلوچستان کے کس علاقے میں زلزلے کے جھٹکے
بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے علاقے خضدار کی تحصیل وڈھ اور گرد و نواح میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کا مرکز خضدار شہر سے …
Read More »انسانی گردے فروخت کرنیوالے گینگ کے 3 ملزمان گرفتار
لاہور میں گردوں کی پیوندکاری کا ایک اور کیس سامنے آگیا، ستوکتلہ پولیس نے انسانی گردے فروخت کرنے والے گینگ کے3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان کی شناخت رضا مسیح ، لیاقت اور ذوالفقار کے نام سے ہوئی ہے، جوغریب لوگوں کو پیسوں کا لالچ دے کر گردہ لیتے …
Read More »آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا کیس شامل نہیں
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے 14 دسمبر تک کا شیڈول جاری کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے شیڈول میں پاکستان کا کیس شامل نہیں ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ حکام نے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کے لیے …
Read More »عمران خان کی 190ملین پاؤنڈز اسکینڈل میں درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی
سابق وزیراعطم عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت اڈیالہ جیل میں کی۔سابق چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل لطیف کھوسہ کی عدم دستیابی کے باعث سماعت 6 دسمبر تک ملتوی …
Read More »پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی اشتہاری قرار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شوکت یوسفزئی کو اشتہاری قراردے دیا گیا۔شانگلہ کی مقامی عدالت نے شوکت یوسفزئی کواشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف درج ایف آئی آر میں مزید دفعات شامل کی گئی ہیں۔اشتہاری قرار دیے جانے کے بعد شانگلہ پولیس سابق صوبائی وزیرکی گرفتاری کے …
Read More »گیس بحران کے باعث کراچی کی تمام صنعتیں بند
کراچی میں گیس کی قلت سے پریشان صنعت کاروں نے احتجاجاً تمام صنعتیں بند کردی ہیں۔گیس کی قلت کی وجہ سے صنعتی پیداوار نہ ہونے کے برابر ہے، اس لیے کراچی میں قائم ساتوں انڈسٹریل زونزکو آج احتجاجا بند کردیا گیا۔بزنس مین گروپ کے نائب چیئرمین جاوید بلوانی نے کہا …
Read More »