Pakistan

نوازشریف کو سنائی گئی 7سال سزا کے خلاف آج اپیل پر سماعت

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوگی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی سزا بڑھانے …

Read More »

معروف اداکارہ، ٹی وی میزبان نوشین مسعود زندگی کی بازی ہار گئیں

مقبول اداکارہ، ٹی وی میزبان، پروڈیوسر اور ہدایت کار نوشین مسعود طویل عرصے تک کینسر کے مرض میں مبتلا رہنے کے بعد انتقال کر گئیں۔نوشین مسعود کے سابق شوہر طارق قریشی نے تصدیق کی ہے کہ اداکارہ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا اور زیر علاج تھیں, اداکار عدنان صدیقی …

Read More »

چارسدہ: شہید سپاہی احمد علی مکمل فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک

شہید سپاہی احمد علی کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقے چارسدہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سپاہی احمدعلی جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف لڑتے ہوئے شہید ہوئے تھے، سپاہی احمد علی کی عمر 26 سال …

Read More »

الیکشن شیڈول رکوانے کے لیے عدالت میں درخواست دائر

ملک بھر میں ہزاروں جعلی شناختی کارڈ افغانیوں کو جاری ہوئے ، اسی شناختی کارڈ پر یہ افغانی پاکستان سے سعودی عرب گئے پچھلے دنوں میڈیا میں خبریں آئیں کہ سعودی عرب میں کثیر تعداد میں ایسے افغانی پکڑے گئے افغان باشندوں کے جعلی شناختی کارڈز پر ووٹ بھی کثیر …

Read More »

بغیر لائسنس پالتو جانوروں اور پرندوں کا کاروبار کرنیوالی دکانیں سیل کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے بغیر لائسنس پالتو جانوروں اور پرندوں کا کاروبار کرنے والی دکانیں سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں ٹولنٹن مارکیٹ کی صفائی نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس شاہد کریم نے شہری عنیزہ آصف کی درخواست پر سماعت کی جبکہ بیرسٹر عزت فاطمہ …

Read More »

جعلی اکاؤنٹس بنا کرانتشار پھیلانا پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے : عطا تارڑ

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ جعلی اکاؤنٹس بناکر انتشار پھیلانا پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے۔ لاہور میں رہنما ن لیگ عطاتارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے پراپیگنڈا میں پی ایچ ڈی کی ہے، ہم …

Read More »

عام انتخابات سے پہلے سیاسی منظر نامے میں بڑی پیشرفت

نواز شریف چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے مریم نواز شہباز شریف اور رانا ثنا اللہ بھی ہمراہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ سمیت سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا دو رہنماں کے درمیان 15 سال بعد ملاقات ہو رہی ہے اس ملاقات میں …

Read More »

میجر شبیر شریف (نشان حیدر) کا آج 52 واں یوم شہادت منایا جا رہا ہے

دشمن پر لرزہ طاری کرنے والے میجر شبیر شریف کا آج 52 واں یوم شہادت منایا جا رہا ہے، میجر شبیر شریف واحد شخصیت ہیں جنہیں نشان حیدر اور ستارہ جرأت کے اعزازات سے نوازا گیا۔ میجر شبیر شریف شہید 28 اپریل 1947ء کو گجرات کے قصبہ کنجاہ میں پیدا …

Read More »

190 ملین پاونڈ اسکینڈل کی نیب تحقیقات میں اہم انکشافات

‏این سی اے کے ساتھ خط و کتابت کا ریکارڈ اثاثہ جات ریکوری یونٹ سے غائب ہے، 190 ملین پاونڈ سیٹلمنٹ سے پہلے ملک ریاض کی شہزاد اکبر کے ہمراہ سابق وزیراعظم سے ملاقات کی بھی تصدیق، محرر پی ایم ہاوس ریکارڈ کیمطابق ملاقات11 جولائی 2019 کو ہوئی تھی، این …

Read More »

ماں نے بچوں اور شوہر کو بچانے کے لیے انہیں بس کی سیٹ کے نیچے چھپایا اور خود ان کے اوپر لیٹ کر گولیاں کھاتی رہیں

گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں دو دسمبر کو ایک مسافر بس پر فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والی ایک خاتون ایسی بھی ہیں، جنہوں نے اپنے بچوں اور شوہر کو بچانے کے لیے انہیں بس کی سیٹ کے نیچے چھپایا اور خود ان کے اوپر لیٹ کر گولیاں …

Read More »
Skip to toolbar