ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پشاور عمران شاہد نے کہا ہے کہ ایف آئی آر اور تفتیش کے عمل کو احسن طریقے سے نمٹا رہے ہیں۔پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران عمران شاہد نے کہا کہ دہشت گردی واقعات میں 98 ملزمان …
Read More »Pakistan
نیا سال کیسا ہوگا؟ نئی پیش گوئیاں سامنے آگئیں
سال 2023ء میں پاکستان کو ایک متحرک منظر نامے کا سامنا کرنا پڑا جس میں متعدد معاشی چیلنجز اور مواقع موجود تھے اب پاکستانی 2024 میں سیاسی، معاشی اور سماجی قوتوں کی ایک پیچیدہ کائناتی صف بندی پر چلنے کے لیے تیار ہے۔پاکستان علاقائی استحکام اور عالمی تعاون کو فروغ …
Read More »کراچی کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ مزید سخت کرنے کا فیصلہ
کراچی میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لئے پاکستان رینجرز نے شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کرنے اور سال نو پر اسلحہ کی نمائش اور موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی یقینی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ینجرزہیڈکوارٹر سندھ میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل …
Read More »ملک میں ٹیکس ادا کرنے والوں کی تعداد 53 لاکھ تک پہنچ گئی
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق ملک بھر میں باقاعدگی سے انکم ٹیکس ادا کرنے والوں کی تعداد صرف 53 لاکھ ہے، جن میں سے انفرادی حیثیت میں ٹیکس ادا کرنے والوں کی تعداد 36 لاکھ 90 ہزار ہوچکی ہے۔ایف بی آر کے مطابق رواں سال 26 دسمبر تک فعال …
Read More »سپریم کورٹ: پریکٹس اینڈ پروسجیر ایکٹ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پریکٹس اینڈ پروسجیرایکٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، تحریری حکم نامہ 22 صحفات پر مشتمل ہے۔سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسجیرایکٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا ہے، فیصلہ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے لکھا ہے۔تحریری حکم نامہ 22 صحفات پر مشتمل ہے۔سپریم کورٹ کے …
Read More »نااہلی فیصلہ معطل ہونے سے سزا ختم نہیں ہوتی، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ نااہلی سے متعلق فیصلہ معطل ہونے سے سزا ختم ہونے کی کوئی عدالتی نظیر نہیں ہے۔قائم مقام چیف جسٹس سرداری طارق مسعود کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس سے …
Read More »الیکشن کوریج کیلئے الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کو ہدایات جاری کردیں
الیکشن کمیشن نے 8 فروری 2024 کو شیڈول عام انتخابات کی کوریج کیلئے ہدایت نامہ جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن نے تمام ریٹرننگ افسران کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں ملکی مبصرین اور میڈیا کے ایکریڈیشن کارڈ سے متعلق ایس او پیز جاری کی گئی ہیں۔مراسلے کے مطابق تمام میڈیا …
Read More »شاہ ممحمود قریشی کو 9مئی کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا، پولیس حکام
راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ایک اور مقدمے میں گرفتار کر لیا۔شاہ محمود قریشی 9 مئی کے مقدمات میں ملزم نامزد ہیں اور اس حوالے سے گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے شاہ محمود قریشی کے نظربندی کا حکم …
Read More »الیکشن کے دوران امن و امان کا مسئلہ درپیش ہوسکتا ہے، آئی جی پنجاب
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ عام انتخابات 2024 میں امن و امان کا مسئلہ سنجیدہ نوعیت کا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عثمان انور نے کہا کہ پولیس کے تقرر و تبادلے الیکشن کمیشن کی مرضی سے ہوتے ہیں، البتہ مونس الٰہی کے …
Read More »بجلی صارفین پر ایک اور بم گرانے کی تیاری
نیپرا نے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری مکمل ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد بجلی فی یونٹ 4ر وپے 66 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) آج سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت کرے گا۔درخواست …
Read More »