پنجاب میں پہلی مرتبہ میٹرک اور انٹر کے نتائج سے قبل فرسٹ ایئر اور تھرڈ ایئر میں داخلے کھولنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔ پنجاب میں نتائج سے پہلے گیارہویں اور تیرہویں میں داخلے کھولنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق نتائج سے پہلے …
Read More »Pakistan
اسپیشل پروٹیکشن یونٹ کے کانسٹیبل نے تلخ کلامی پر اپنے سینیئر کو تھپڑ دے مارا
لاہور میں سب انسپکٹر کو تھپڑ مارنے والے سکیورٹی کانسٹیبل کو ملازمت سے بر طرف کر دیا گیا۔ ترجمان پولیس کےمطابق اسپیشل پروٹیکشن ہیڈکوارٹر مناواں میں ایک ماہ قبل کانسٹیبل بابر نے تلخ کلامی کے بعد سب انسپکٹر زمان کو گالیاں دی تھیں اور تھپڑ مارا تھا۔ واقعے کی فوٹیج …
Read More »یقین ہے متحد ہو کر ہم تمام رکاوٹوں کو عبور کر لیں گے، صدر اور وزیراعظم کا یوم پاکستان پر پیغام
صدر پاکستان آصف علی زرداری نے یوم پاکستان پر اپنے پیغام میں کہا کہ یقین ہے کہ ہم متحد ہو کر تمام رکاوٹوں کو عبور کر لیں گے۔ یوم پاکستان کے موقع پر صدر پاکستان نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم تاریخی قرارداد پاکستان کی …
Read More »یوم پاکستان، اسلام آباد میں مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ
یوم پاکستان کے موقع پر اسلام آباد کے شکرپڑیاں گراؤنڈ میں مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ جاری ہے۔صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر پریڈ گراؤنڈ میں موجود ہیں۔سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن عبدالعزیز یوم پاکستان پریڈ کے مہمان خصوصی ہیں، …
Read More »یوم پاکستان اور عیدالفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں 6 ماہ کمی کی منظوری
صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم پاکستان اور عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90،90 روز کی کمی کی منظوری دے دی۔صدر آصف زرداری کی جانب سے قیدیوں کی سزاؤں میں 6 ماہ کی کمی کی منظوری دی گئی، سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی …
Read More »کراچی، فیصل آباد سمیت ملک کے 5 اضلاع میں پولیو وائرس کی تصدیق
ملک کے پانچ اضلاع سے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے، وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کراچی کیماڑی، حیدرآباد، ملتان، کوئٹہ اور فیصل آباد کے نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ ۔پانچوں اضلاع سے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا۔وزارت صحت کا …
Read More »امیر بالاج قتل کیس کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
امیر بالاج قتل کیس کی تفتیش جاری ہے اور اب مزید تفصیلات بھی سامنے آگئی ہیں۔پولیس کے مطابق بالاج کو قتل کرنے والا شوٹر مظفر مرکزی ملزم کا قریبی آدمی تھا، مظفر بطور گن مین مرکزی ملزم کے بیٹے کی شادی میں شریک رہا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مظفر کو …
Read More »چوہدراہٹ کا تنازع، پولیس کانسٹیبل نے باپ بھائی کیساتھ ملکر ایک شخص کو قتل کر دیا
لاہور میں چوہدراہٹ کے تنازع پر پولیس کانسٹیبل نے باپ اور بھائی کے ساتھ مل کر ایک شخص کو قتل اور 2 کو زخمی کر دیا۔پولیس کے مطابق بادامی باغ میں ملزم کانسٹیبل، اس کا باپ اوربھائی موٹرسائیکل پر جا رہے تھے کہ مقتول بلال، امجداور مہتاب سے آمنا سامنا …
Read More »ڈی آئی خان: سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملہ، 2 جوان شہید
ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملہ ہوا ہے جس میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈی آئی خان میں ہونے والے خودکش حملے میں نائب صوبیدار یاسر شکیل اور سپاہی …
Read More »حکومت نے آئی ایم ایف معاہدے پر عملدرآمد کا آغاز کردیا
حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) معاہدے پر عملدرآمد کا آغاز کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن نے گیس کی فراہمی کی ترجیحات پر نظر ثانی کردی۔پیٹرولیم ڈویژن نے آئی ایم ایف کے معاہدے کے مطابق گیس کی فراہمی کی ترجیحات پر نظر ثانی کرتے ہوئے کیپٹو پاور پلانٹس کو ترجیحی …
Read More »