Pakistan

قتل کی گئی خاتون صحافی کی شناخت ہوگئی

پاکپتن کی خاتون صحافی کو جہلم کے علاقہ ‏سوہاوہ میں ایک ماہ قبل قتل کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نوشین رانا کو تیز دھار آلہ سے قتل کرکے چہرے پر تیزاب پھینک دیا گیا تھا، ان کی لاش لہڑی کے ملحقہ جنگل سے ملی تھی۔پولیس تھانہ سوہاوہ نے …

Read More »

فیض آباد دھرنا : انکوائری کمیشن نے فیض حمید کو کلین چٹ دے دی

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو کلین چٹ مل گئی۔آویئرانٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ149 صفحات پر مشتمل ہے، فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن سپریم کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں قائم کیا …

Read More »

سعودی وفد کا آج اسلام آباد میں اہم ملاقاتوں کا دن

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی قیادت میں اعلیٰ سطح وفد آج صدر آصف زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقاتیں کرے گا۔تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر خارجہ کی قیادت میں اعلٰی سطح وفدآج اسلام آباد میں مصروف دن گزارے گا، سعودی …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 53 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا …

Read More »

متنازع یوٹیوبر عادل راجہ نے این آر او کیلئے اداروں کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے

متنازع یوٹیوبرعادل راجہ کی قانونی شکست کے بعد وہ این آر او کیلئے کوششیں کر رہے ہیں۔ برطانوی عدالت نے بھی عادل راجہ کے بیانیے لغو قرار دے دیا، جس کے بعد وہ بظاہر فیک نیوز کی علامت بن گئے ہیں۔عادل راجہ پاکستان آرمی سے کورٹ مارشل کے بعد اب …

Read More »

اسلام آباد کے طالب علموں کے لئے بورڈ کے امتحان کی پالیسی ختم

اسلام آباد کےاسکولوں کے طالبِ علموں کے لیے بڑی خبر سامنے آگئی ، محکمہ تعلیم کی جانب سے پانچویں جماعت کے بورڈ کے امتحان کی پالیسی ختم کر دی گئی ہے ۔اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں پانچویں جماعت کے بورڈ کے امتحان کی پالیسی ختم کرنے کے احکامات جاری …

Read More »

سعودی وزیر خارجہ کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا۔آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے اس موقع پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ان کا استقبال کیا۔سعودی …

Read More »

سرکاری بھرتیوں پر پابندی ختم، ٹیسٹ دینے والوں کیلئے بڑی خبر

محکمہ تعلیم نے اساتذہ کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کر دی۔سندھ کابینہ کے فیصلے کے بعد خالی اسامیوں پر نئی بھرتیوں کا فیصلہ کرلیا گیا۔آئی بی اے سکھر کے ذریعے پی ایس ٹی، جے ای ایس ٹی کے اہل امیدواروں کی بھرتیاں ہوں گی۔محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ …

Read More »

زہر دیئے جانے کے خدشے پر بشریٰ بی بی نے درخواست دیدی

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے زہر دیئے جانے کے خدشے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔بشریٰ بی بی کو خدشہ ہے کہ انھیں خوراک کے ذریعے زہر دیا جاسکتا ہے۔سابق خاتون اول نے میڈیکل چیک اپ کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔وکیل …

Read More »

سعودیہ کا اعلیٰ سطحی وفد وزیر خارجہ کی سربراہی میں آج پاکستان پہنچے گا

سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں سعودی وفد آج پاکستان کا دو روزہ دورہ کرے گا۔سعودی وفد دورے پر آج اسلام آباد پہنچے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وفد میں سعودی وزیرپانی و زراعت انجینیئرعبدالرحمان عبدالمحسن الفادلی، سعودی نائب وزیر سرمایہ کاری بدر البدر، سعودی خصوصی …

Read More »
Skip to toolbar