ایتھلیٹیکس چیمپئن شپ کا پچاسواں ایڈیشن اتوار کے روز لاہور میں ختم ہوگیا، تین روزہ مقابلوں میں مردوں میں پاکستان آرمی جبکہ خواتین ایونٹ میں واپڈا کی ٹیم فاتح قرار پائی۔پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں ایونٹ کے آخری روز اولمپئن جیولن تھرور ارشد ندیم سب کی توجہ کا مرکز رہے،اُنہوں نے …
Read More »Pakistan
پاکستان،ایران سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کےفائنل میں پہنچ گئے
سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان اور ایران کی ٹیمیں اپنے میچز جیت کر فائنل میں پہنچ گئیں۔لاہور میں جاری سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دےکر فائنل کے لیئے کوالیفائی کرلیا، پاکستان نے اپنے تیسرے میچ میں سری لنکا کو …
Read More »اعظم سواتی کے خلاف کراچی کے مختلف تھانوں میں مذید 6مقدمات درج
پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف کراچی کے مختلف تھانوں میں 6 مقدمات درج کرلیے گئے۔کراچی میں پی ٹی آئی سینیٹر کے خلاف مقدمات ضلع بن قاسم، شاہ لطیف ٹاؤن، درخشاں، کلفٹن اور اورنگی ٹاؤن میں شہریوں کی مدعیت میں درج کیے گئے۔اعظم سواتی کے خلاف ایک …
Read More »جنرل ساحرشمشادمرزا نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا چارج سنبھال لیا
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز میں ہونے والی پُروقار تقریب میں تینوں مسلح افواج کے حاضر اور ریٹائرڈ افسران بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا کو تینوں مسلح افواج کے دستے نے …
Read More »گوگل کی ادائیگیاں روکنے کی خبروں میں صداقت نہیں، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ذرائع ابلاغ کے بعض حصوں میں گوگل کو ادائیگیاں روکنے کے حوالے سے چلائی جانے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور گمراہ کن اور جعلی قرار دے دیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حقیقت یہ …
Read More »گجرات میں ہولناک فسادات، پاکستان کا بی جے پی کے ملوث ہونے پر اظہارتشویش
پاکستان نے 2002ء کے گجرات کے ہولناک فسادات کے دوران مسلم مخالف تشدد میں بی جے پی کی قیادت کے براہ راست ملوث ہونے کی تصدیق پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ گودھرا کے ہولناک واقعے کے ساتھ ساتھ گجرات فسادات کے …
Read More »اعظم سواتی دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔سینیٹر اعظم سواتی کو اسلام آباد کی ایف ایٹ کچہری میں ڈیوٹی مجسٹریٹ وقاص احمد راجہ کے روبرو پیش کیا گیا۔اس موقع پر ایف آئی اے نے عدالت سے اعظم …
Read More »انگلینڈ ٹیم 17سال بعدٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی
انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے 17 سال بعد اسلام آباد پہنچ گئی۔مہمان ٹیم پاکستان کیخلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی، سیریز کا پہلا ٹیسٹ راولپنڈی، دوسرا ملتان اور تیسرا کراچی میں کھیلا جائے گا بین اسٹوکس کی قیادت میں انگلینڈ کی ٹیم ہفتے اور …
Read More »آرمی چیف،انکی فیملی کے اثاثوں سےمتعلق اعداد و شمارحقائق کے منافی،کھلاجھوٹ اور بدنیتی پرمبنی ہیں،آئی ایس پی آر
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف مذموم مہم کی بھرپور مذمت کی ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنرل قمرجاوید باجوہ اور ان کی فیملی کے اثاثوں سے متعلق سوشل …
Read More »پیمرا نے اعظم سواتی کی تقریر، پریس کانفرنس یا پروگرام نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے سوشل میڈیا پر متنازع بیانات دینے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم خان سواتی کی تقاریر، پریس کانفرنس یا پروگرام نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔پیمرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اعظم سواتی …
Read More »