Pakistan

نیب اوراینٹی ٹیررسٹ کورٹ کو مطلوب ایم کیو ایم کے رہنما بابرغوری کی حفاظتی ضمانت منظور

سندھ ہائی کورٹ نے حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری کی ضمانت منظور کر لی۔عدالتِ عالیہ نے 10 دن کے لیے بابر غوری کی حفاظتی ضمانت منظور کی ہے۔درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ بابر غوری 30 جنوری …

Read More »

دو ارب سے زیادہ کی منی لانڈرنگ، ایف آئی اے نےجہانگیرترین کےخلاف مقدمہ خارج کردیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے نے جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کے خلاف مقدمہ خارج کر دیا، ایف آئی اے نے باقاعدہ طور پر جہانگر ترین کا مقدمہ داخل دفتر کر دیا۔لاہور کی ضلع کچہری عدالت کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے ایف آئی اے کی درخواست پر سماعت کی، تفتیشی …

Read More »

وہاب ریاض نگران کابینہ کے پہلے وزیرجو پی ایس ایل کھیلیں گے

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اپنی کابینہ تشکیل دے دی ہے، نگران کابینہ کے کچھ وزرا نے تو گذشتہ روز ہی حلف اٹھا لیا تھا، مگر بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے تاحال وزارت کا حلف نہیں اٹھایا کیونکہ وہ ان دنوں بنگلہ دیش پریمیئر …

Read More »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 265 روپے کا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر 6 روپے 67 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 262 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز ڈالر انٹر بینک میں 255 روپے 43 پیسے پر بند ہوا تھا۔ذرائع کے مطابق بازار میں ڈالر بیچنے والے 259 روپےمانگ رہے ہیں۔انٹر بینک میں 2 دن کے دوران ڈالر 31 …

Read More »

فوادچوہدری کوجیل بھیج دیا گیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا۔پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما فواد چوہدری کو الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس …

Read More »

پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے پنجاب کے نگراں سیٹ اپ میں سانحہ 25مئی میں ملوث 22افسران کی تعیناتی روکنے کا مطالبہ کردیا۔

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے الیکشن کمیشن کے نام خط لکھا ہے جس میں پنجاب میں مختلف پولیس افسران کی تعیناتیوں کے حوالے سے تحفطات کا اظہار کیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ نبیل اعوان ، کیپٹن عثمان ، عمر شیر چھٹہ ، سمیر سید، …

Read More »

امریکی ڈالر میں اچانک بڑا اضافہ، ایک ڈالر 240کا ہوگیا

امریکی ڈالر کی قدر میں اچانک تاریخی اضافہ ہوا ہے آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر مہنگا ہونا شروع ہوا اورانٹربینک میں ڈالر اچانک 9 روپے 11 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 240 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 230 روپے 89 پیسے …

Read More »

سویڈن اور ہالینڈ میں قرآن پاک کی بےحرمتی کی شدید مذمت کرتے ہیں، پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سویڈن اور ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی بھرپور مذمت کرتا ہے، ایسی حرکتیں اسلاموفوبیا ذہنیت کی عکاس ہیں ۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفننگ میں بتایا کہ سویڈن اور ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے …

Read More »

ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن:این ٹی ڈی سی نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی

ملک بھر میں بجلی کے بریک ڈاؤن پر این ٹی ڈی سی کیجانب سے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق 23 جنوری کی صبح فریکوئنسی میں اتار چڑھاؤ پیدا ہوا تھا، فریکوئنسی کے اتار چڑھاؤ سے 5 سو کے وی کی ٹرانسمیشن لائنیں ٹرپ کر گئی تھیں۔نیشنل …

Read More »

پی ایس ایل 8 میں کس فرنچائز سے کون سا کھلاڑی کھیلے گا؟؟

پی ایس ایل میں مکمل یا جزوی طور پر عدم دستیاب کرکٹرز کا خلا پْرکرنے کیلیے ری پلیسمنٹ ڈرافٹ کروائے جاتے ہیں،اس بار ٹیموں کی درخواست پر 2اضافی سپلیمنٹری پلیئرز کے انتخاب کی بھی اجازت دی گئی۔گزشتہ روز ویڈیو لنک پر ہونے والے ڈرافٹ میں یہ مرحلہ بھی طے کرلیا …

Read More »
Skip to toolbar