جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے بینچ کی تشکیل سے متعلق کیس کا تحریری حکم جاری کردیا۔گزشتہ روز جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس یحییٰ آفریدی پر مشتمل بینچ نے نوٹس لیا تھا اور سماعت کی تھی۔تحریری حکم میں جسٹس یحییٰ آفریدی …
Read More »Pakistan
لاہور سمیت پنجاب بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ مری، گلیات سمیت خطہ پوٹھوہار، گوجرانوالہ، لاہور، جھنگ ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، سیالکوٹ، نارووال، گجرات، ڈی جی خان، فیصل آباد، سرگودھا، میانوالی اوربھکر میں تیز ہوائیں چلیں گی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو …
Read More »پنجاب ،خیبرپختونخوا میں انتخابات کرانے کے لئے الیکشن کمیشن تیار، عیدالفطر کے بعد پولنگ کا امکان
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا اجلاس کل 11 بجے ہوگا ، صدرِمملکت عارف علوی اور گورنر خیبرپختوانخواحاجی غلام علی کو خط لکھنے کا فیصلہ کل کے اجلاس میں کیا جائے گا ، باوثوق ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان، سپریم کورٹ کے فیصلے …
Read More »خیبرپختونخوا نگران حکومت کو ٹرانسفر پوسٹنگ کی اجازت دے دی گئی
خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت کو ٹرانسفر پوسٹنگ کی اجازات دے دی گئی ۔الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ خبیرپختوانخوا کی نگران حکومت گریڈ 16 تک پوسٹنگ اینڈ ٹرانسفر کر سکتی ہے، نگراں حکومت نے پوسٹنگ ٹرانسفر سے متعلق اجازات مانگی تھی، الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے صوبائی نگران حکومت …
Read More »اٹلی کشتی حادثہ: ایف آئی اے نے ملزمان کی گرفتاری کیلئےلاہور اور بلوچستان زون میں ٹاسک فورس بھی قائم کردی
اٹلی کے ساحل پر کشتی ڈوبنے کے واقعے کا ڈی جی ایف آئی اے محسن حسن بٹ نے نوٹس لے لیا، متعلقہ افسران سے رپورٹ طلب کر لی۔ڈی جی ایف آئی اے نے تمام زونلز افسران کو انسانی سمگلرز کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ …
Read More »چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کا انجینئر ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کا دورہ
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے انجینئرز ہیڈ کواٹرز ڈویژن راولپنڈی کا دورہ کیاہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو پاک آرمی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کی جانب …
Read More »پنجاب ،خیبرپختونخوا میں انتخابات پر ازخود نوٹس کو مسترد کرتے ہیں: 2ججز کا اختلافی نوٹ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے سپریم کورٹ کے 5 رکنی بنچ کے 2 ممبران نے فیصلے میں درخواستوں کے قابل سماعت ہونے پر اعتراض کیا اور اختلافی نوٹ لکھا۔جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل نے فیصلے پر اختلافی نوٹ لکھے جس میں کہا گیا ہے کہ آرٹیکل …
Read More »بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد کے لئے ماہ رمضان میں 5 ارب سبسڈی دینے کا اعلان
وفاقی حکومت نے ماہ رمضان کیلئے ریلیف پیکج کے تحت اشیائے ضروریہ پر 5 ارب روپے کی سبسڈی فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور ۔وفاقی حکومت کی جانب سے رمضان پیکج کے تحت سبسڈی بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد کیلئے ہوگی، اشیائے ضروریہ پر سبسڈی یوٹیلٹی سٹورز …
Read More »آج سے پاکستان بھر میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز کر دیا گیا
آج یکم مارچ سے پاکستان بھر میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز ہورہا ہے، پاک فوج کے 86 ہزار افسران و جوان سکیورٹی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔پاکستان میں کتنے افراد بستے ہیں اور گھروں کی تعداد کتنی ہے؟، ملک میں پہلی مرتبہ ڈیجیٹل بنیادوں پر ڈیٹا اکٹھا کرنے کیلئے …
Read More »سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو گلگت بلتستان میں ججز کی تعیناتی سے روک دیا
سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس اعجازالاحسن پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے گلگت بلتستان میں ججز تعیناتی کے خلاف کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے۔ججز تعیناتی کے خلاف وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا اور بدھ …
Read More »