وفاقی حکومت نے بالاکوٹ میں رن آف ریور پن بجلی گھر تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک 30 کروڑ ڈالر فراہم کرنے پر رضا مند ہو گیا۔منصوبے کی دستاویز کے مطابق پن بجلی منصوبہ سے نیشنل گرڈ میں 300 میگاواٹ بجلی شامل ہوگی، منصوبے سے …
Read More »Pakistan
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کی کارروائیاں،کیپٹن فہد سمیت5 جوان شہید
کیپٹن فہد شہید بلوچستان کے علاقوں کاہان اور کوہلو میں دوران آپریشن بارودی سرنگ کے دھماکے میں کیپٹن فہد سمیت5 جوان شہادت کے رتبے پر فائز ہو گئے ۔ سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے علاقے کاہان میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے، شہداء میں کیپٹن فہد، سپاہی اصغر، سپاہی شمعون . …
Read More »پاک،نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز : ٹرافی کی تقریب رونمائی کا انعقاد
پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔قومی کپتان بابر اعظم اور نیوزی لینڈ کے کپتان ٹم ساؤتھی نے نیشنل بینک ایرینا سٹیڈیم میں ٹرافی کی رونمائی کی۔دونوں ٹیموں کے مابین 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی، پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا …
Read More »بلوچستان:درجہ حرارت نقطہ انجماد سےگرگیا، الرٹ جاری
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سےگرگیا جس کے پیش نظر موسم پر الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں آج کم سےکم درجہ حرارت منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ، قلات میں منفی 7 ، زیارت میں منفی 5، مستونگ میں منفی 3، پشین …
Read More »سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، ایک جوان شہید، 2 زخمی
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران سپاہی حق نواز شہید جبکہ دو جوان زخمی ہوئے ہیں۔آئی ایس …
Read More »مزارِقائد پرگارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب
بانیٔ پاکستان بابائے قوم قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کا یومِ ولادت آج عقیدت اور احترام سے منایا جا رہا ہے، اس موقع پر کراچی میں مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔پاک فضائیہ کے کیڈٹس سے گارڈز کے فرائض پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے دستے …
Read More »آج بانی پاکستان قائد اعظم محمدعلی جناح کا 146واں یومِ پیدائش
آج 25 دسمبر 2022 ء کو ملک بھر میں قائدِ اعظم محمد علی جناح رحمۃاللہ علیہ کا 146 واں یومِ پیدائش مِلّی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ہر سال کی طرح امسال بھی حکومت پاکستان نے یومِ قائد اعظم کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا …
Read More »پی ٹی آئی رہنماشہبازگل سروسز ہسپتال سےبغیر بتائےاچانک غائب
پی ٹی آئی ہنما ڈاکٹر شہباز گل سروسز ہسپتال سے ڈاکٹروں کو بغیر بتائے روانہ ہو گئے، رجسٹرار نے ایم ایس کو آگاہ کر دیا۔سینئر رجسٹرار ڈاکٹر نعمان ظفر، سجاد حسین سروسز ہسپتال میں زیر علاج ڈاکٹر شہباز گل کے تعاون نہ کرنے کا گلہ کرتے ہوئے ایم ایس کو …
Read More »فاسٹ بولرحارث رؤف رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف اپنی کلاس فیلو مزنا مسعود ملک کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔حارث رؤف اور مزنا مسعود ملک کے نکاح کی مختصر تقریب آج اسلام آباد میں قریبی رشتہ داروں اور دوست احباب کی موجودگی میں ہوئی۔ حارث رؤف اور مزنا مسعود …
Read More »انٹر بورڈ امتحانات: 38 کالجوں کےتمام طلبہ فیل
انٹربورڈ امتحانات کے نتائج نے کراچی کے تعلیمی نظام اور اساتذہ کی قابلیت پر سوال کھڑے کر دئیے ، اڑتیس ( 38) کالجز میں ایک بھی طالب علم کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔ انٹر بورڈ امتحانات میں 25 سرکاری اور 13 نجی کالجز کے تمام طلبہ فیل ہو گئے ہیں، …
Read More »