Pakistan

سعودی ایوی ایشن کے 8 رکنی وفدکی پاکستان آمد

سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (گاکا) کا اعلیٰ سطحی وفد پاکستان پہنچ گیا۔8 رکنی ایوی ایشن سکیورٹی وفد نے آج صبح ہیڈ کوارٹرز میں ڈائریکٹر سکیورٹی پاکستان سول ایوی ایشن سے ملاقات کی، دوران ملاقات دونوں فریقین نے برادرانہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور باہمی تعاون …

Read More »

نیب نے 117بینک اکاؤنٹس کے انکشاف کے بعد فرح گوگی کو شوہر سمیت طلب کرلیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ کی دوست فرحت شہزادی (فرح گوگی) اور ان کے شوہر احسن جمیل گجر کو 8 جون کو طلب کرلیا۔ نیب تحقیقات میں فرحت شہزادی اور احسن جمیل کے نام117 بینک اکاؤنٹس کے انکشاف پر طلبی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ …

Read More »

پی ٹی آئی دور حکومت : محکمہ اطلاعات کے پی میں 1ارب 30 کروڑ روپے کی کرپشن کا انکشاف

پی ٹی آئی دور حکومت میں محکمہ اطلاعات خیبرپختونخوا میں ایک ارب 30کروڑ روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے محکمہ اطلاعات خیبرپختونخوا میں ایک ارب 30 کروڑ روپے کی مبینہ خورد برد کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔ مبینہ کرپشن میں ملوث نجی …

Read More »

مئی جون پری مون سون کا موسم ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کی جانب سے مئی اور جون کو پری مون سون کا سیزن قرار دے دیا گیا، جون کے دوسرے ہفتے میں پری مون سون کا سلسلہ شروع ہوجائے گا، مئی جون پری مون سون کا موسم ہے۔ 13 جون کے بعد پری مون سون کا سلسلہ شروع ہوجائے …

Read More »

جناح ہاؤس حملہ کیس میں یاسمین راشد کی بریت چیلنج کردی گئی

حکومت پنجاب نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی بریت چیلنج کردی۔پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر صحت کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر کو فریق …

Read More »

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کیساتھ بھاری جرمانے، سموگ رولز کی منظوری

پنجاب بھر میں سموگ اور فضائی آلودگی کا سبب بننے والے عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کر دیاگیا۔دفعہ 144 کے نفاذ کے ساتھ لاہور سمیت پنجاب بھرمیں بھاری جرمانوں کی بھی منظوری دے دی گئی، نگراں کابینہ نے سموگ رولز کی منظوری دی ہے۔زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر بھٹوں پر …

Read More »

جنوبی وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان کی تحصیل سرویکئی کے علاقے بروند میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا جس میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) جنوبی وزیرستان شبیر حسین شاہ کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔دھماکے کے بعد …

Read More »

وفاقی حکومت نے 49 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی باقاعدہ منظوری دیدی

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں 49 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی، اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں حیدرآباد- سکھر موٹروے کیلئے 9.5 ارب روپے کی ریاستی گارنٹی اور نیو گوادر بین الااقوامی ائیرپورٹ منصوبے کے لیے 83کروڑ …

Read More »

سانحہ 9مئی کے بعد پنجاب میں کتنے افراد کو نظر بندکیا گیا؟ رپورٹ ہائیکورٹ میں پیش

تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہرکی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں 9 مئی کے بعد پنجاب میں نظربند افرادکی فہرست پیش کردی گئی۔اے آئی جی لیگل کی جانب سے رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی، رپورٹ کے مطابق پنجاب بھر میں 53 افراد نظر بند ہیں، پنجاب میں 3 …

Read More »

ظل شاہ قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظور

ظل شاہ قتل کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔چیئرمین پی ٹی آئی ظل شاہ قتل کیس میں ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ پیش ہوئےجسٹس انوار الحق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر …

Read More »
Skip to toolbar