پاکستان کا پاسپورٹ رکھنے والے افراد کو دنیا کے 8 ممالک میں ویزے کے بغیر داخلے کی اجازت ہے۔کینیڈا میں قائم گلوبل سیٹیزن شپ سروسز فراہم کرنے والی کمپنی ’آرٹن کیپیٹل‘ نے اپنا نیا پاسپورٹ انڈیکس جاری کردیا ہے جس میں پاکستانی پاسپورٹ کو 94 ویں درجے پر رکھا گیا …
Read More »Pakistan
فیصل واوڈا سینیٹ نشست پربحال ہوگئے، الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا سینیٹ کی نشست پر بحال ہوگئے، الیکشن کمیشن نے نوٹیفیکشن جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ فیصل واوڈا کو سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سینیٹ نشست پر بحال کیا گیا۔الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کی سینیٹ کی نشست خالی ہونے کا …
Read More »عوام کو فورسز کےخلاف اُکسانےاوربددل کرنے کی کوشش،شہبازگِل کےخلاف لاہورمیں مقدمہ درج
عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل کے خلاف لاہور میں بھی مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ شہباز گل نے عوام کو فورسز کے خلاف اُکسانے اور بددل کرنے کی کوشش کی۔شہباز گل کیخلاف لاہور کے علاقے مانگا منڈی میں بھی مقدمہ …
Read More »توشہ خانہ گھڑی خریدنے کامعاملہ : اسلام آباد کے تاجر نےعمران خان کے دعوے کی تردید کردی
اسلام آباد جناح سپر مارکیٹ کے تاجر محمد شفیق کی جانب سے مبینہ طور پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گھڑی خریدنے کی تردید تاجر سامنے آ گئی ہے۔توشہ خانہ کی گھڑی کے مبینہ خریدار محمد شفیق کا اپنے بیان میں عمران کے دعوے کو مسترد کرنے والے …
Read More »ہنڈی حوالہ کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈاؤن، 5 ملزمان گرفتار
ایف آئی اے پنجاب زون ون کا ہنڈی حوالہ اور غیر قانونی منی چینجرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہےڈائریکٹر ایف آئی اے پنجاب زون ون لاہور کی ہدایت پر چھاپہ مار ٹیم نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 5 ملزمان کو ایوان عدل ایجرٹن روڈ لاہور سے گرفتار کر لیا …
Read More »عمران خان نااہلی کیس کا فیصلہ جلدسنادیں گے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کیس سے متعلق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ عدالت جلد سماعت کر کے فیصلہ کر دے گی۔توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کے نااہلی فیصلے کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین …
Read More »ویمن انڈر 19 ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اعلان کردہ سکواڈ کی قیادت عروب شاہ کریں گی جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں علیزہ خان ،انوشا ناصر،عریشہ نور ،ایمان فاطمہ ،حلیمہ عظیم ڈار، ہانیہ احمر، لائبہ ناصر، ماہ نور آفتاب ،قرت العین احسن ،ردا اسلم ، شوال ذوالفقار ،وردہ یوسف ،زیب النسا اور زامینہ …
Read More »آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کا تیسرامرحلہ: پولنگ جاری
آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لئے میرپور ڈویژن کے تین اضلاع میرپور، بھمبر اور کوٹلی میں ووٹنگ جاری ہے، پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک ہو گی۔میونسپل کارپوریشن کے وارڈز، میونسپل کمیٹی، ٹاؤن کمیٹی، ضلع کونسل اور یونین کونسل کی نشستوں پر انتخابات ہورہے …
Read More »مجموعی طورپر 9133لاپتہ افراد میں سے5574کاسراغ مل گیا، رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
لاپتہ افراد کمیشن نے پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ آف پاکستان میں جمع کرا دی۔سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 9133 افراد کے لاپتہ ہونے کی شکایات ملیں، جن میں سے 5574 افراد کا سراغ لگایا ہے۔لاپتہ افراد کمیشن کی رپورٹ میں کہا گیا ہے …
Read More »کراچی:بھتیجی کو زیادتی کےبعد قتل کرنےوالا سفاک چچا گرفتار
کراچی کے علاقے بریگیڈ پولیس نے گزشتہ روز جیکب لائن میں بھتیجی سے زیادتی کے بعد قتل کرنے والے سفاک ملزم چچا مجیب اللہ کو گرفتار کر لیا۔ملزم اپنی ہی بھتیجی 12 سالہ بچی ایشاء کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد گلا دبا کے قتل کرکے فرار ہو کر …
Read More »