ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ کشیدگی میں کمی اور شام کی خود مختاری کا احترام کرنا چاہیے۔اسلام آباد میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ شام کی موجودہ صورتحال علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے، شام میں …
Read More »Pakistan
جو شخص آرمڈ فورسز میں نہیں وہ اسکے ڈسپلن کے نیچے کیسے آ سکتا ہے؟ آئینی بنچ کے ریمارکس، سماعت کل تک ملتوی
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائلز کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندو خیل نے ریمارکس دیئے کہ جو شخص آرمڈ فورسز میں نہیں وہ اس کے ڈسپلن کے نیچے کیسے آ سکتا ہے؟جسٹس امین الدین خان …
Read More »جے یو آئی نے سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی بل پر صدر کے اعتراضات مانگ لئے
اپوزیشن جماعت جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی- ف) نے سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی بل پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری کے اعتراضات مانگ لیے۔اس حوالے سے جے یو آئی ف کے قانونی مشیر سینیٹر کامران مرتضیٰ نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو خط لکھ دیا ہے۔خط میں لکھا گیا …
Read More »سوار محمد حسین شہید کا 53 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے
سپاہی سوار محمد حسین شہید نشان حیدر کی 53 ویں برسی آج منائی جارہی ہے، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور مسلح افواج نے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔سوارمحمد حسین شہید پنجاب کے علاقے گوجر خان کے قریب ڈھوک پیر بخش میں 18 جون 1949 کو پیدا …
Read More »آئی ایم ایف کا حاضر سروس ملازمین کو کنٹری بیوشن پنشن سکیم میں لانے کا مطالبہ
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حاضر سروس ملازمین کو کنٹری بیوشن پنشن سکیم میں لانے کا مطالبہ کر دیا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق حاضر سروس ملازمین کو کنٹری بیوٹری پنشن سکیم میں شامل کرنے پر کام کیا جا رہا ہے۔55 سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ کی تجویز پر …
Read More »دنیا بھر میں آج انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
دنیا بھر میں آج انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔10 دسمبر انسانی حقوق کا عالمی دن ہے، جس کا مقصد لوگوں کو بنیادی انسانی حقوق کے بارے میں آگاہی دینا، اقدام کا جائزہ لینا اور مستقبل کا لائحہ عمل تیار کرنا ہے، یہ دن 1948ء میں اقوام …
Read More »سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم ، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی عبور کر گیا۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 1000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ …
Read More »وزیراعظم نے شام سے پاکستانیوں کے انخلا کیلئے لبنان سے مدد مانگ لی
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے شام سے پاکستانیوں کے انخلا کیلئے لبنان سے مدد مانگ لی۔وزیراعظم محد شہباز شریف نے لبنانی وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، پاکستانیوں کے شام سے انخلا کیلئے لبنان کے ویزے جاری کرنے کی درخواست کی، شام میں 600 پاکستانی اس وقت موجود ہیں، شام کے …
Read More »عمران خان کی بہنوں کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، خاندانی ذرائع
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خاندانی ذرائع نے کہا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق علیمہ خان اور دوسری بہنوں نے کبھی کوئی سیاسی اعلان نہیں کیا، علیمہ خان بانی پی ٹی آئی سے ملنے کے …
Read More »سرکاری حج اسکیم، درخواست وصولی کیلئے 2 دن رہ گئے
وزارت مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواست وصولی کےلیے آخری 2 دن رہ گئے ہیں۔ترجمان مذہبی امور کے مطابق پیر اور منگل کو نامزد بینکوں میں سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی کا عمل جاری رہے گا۔ترجمان کے مطابق اب تک …
Read More »