Pakistan

القادر ٹرسٹ کرپشن کیس: وکلا کا عمران خان کو نیب میں پیش نہ ہونے کا مشورہ

نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ سے موصول 190 ملین پاؤنڈکےکیس میں نیب راولپنڈی نے آج عمران خان اور بشریٰ بی بی کو طلب کر رکھا ہے تاہم چیئرمین پی ٹی آئی کے آج نیب میں پیش نہ ہونے کا امکان ہے۔ وکلا نے عمران خان کو نیب میں ذاتی حیثیت میں …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما عباد فاروق سمیت 124 کارکنان شناخت پریڈ کیلئے جیل روانہ

لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں گرفتار تحریک انصاف کے رہنما عباد فاروق سمیت 124 کارکنوں کو شناخت پریڈ کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔تین مختلف علاقوں کی پولیس نے ملزموں کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا۔سرور روڈ پولیس نے جناح ہاؤس کیس …

Read More »

لاہور پولیس نے جناح ہاؤس میں کرائم سین محفوظ بنانے کا عمل مکمل کرلیا

لاہور پولیس نے سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کی ہدایت پر جناح ہاؤس میں کرائم سین محفوظ بنانے کا عمل مکمل کر لیا گیا۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کی فرانزک ٹیموں کے ہمراہ جناح ہاؤس آمد، ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود، …

Read More »

انٹیلیجنس اطلاع ہے آرمی تنصیبات پرحملہ کرنیوالے 30 سے40 دہشتگرد زمان پارک میں ہیں: وزیر اطلاعات پنجاب

پنجاب کے نگران وزیر اطلاعات عامر میرکا کہنا ہےکہ انٹیلی جنس اطلاع ہےکہ آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والے 30 سے 40 دہشت گرد زمان پارک میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عامر میرکا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی سے درخواست ہے کہ 24 گھنٹے …

Read More »

جناح ہاؤس پر شرپسندوں کے حملے کی تفصیلات سامنے آگئیں

تفصیلات کے مطابق دوپہر 2 بج کر 35 منٹ سے 2 بج کر 40 منٹ تک مظاہرین زمان پارک میں جمع ہونا شروع ہوئے اس کے بعد 2:55 سے 3:20 کے دوران یاسمین راشد اور دیگر شرپسند قائدین لبرٹی چوک پہنچےتفصیلات کے مطابق سہ پہر4 بج کر 5 منٹ پر …

Read More »

بشریٰ بی بی کل نیب میں طلب، نیب ٹیم نوٹس لیکر زمان پارک پہنچ گئی

قومی احتساب بیورو (نیب) اسلام آباد نے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کل طلب رلیا۔ذرائع کے مطابق نیب کی تین رکنی ٹیم القادر ٹرسٹ کیس میں جاری نوٹس بشریٰ بی بی کو دینے کے لیے زمان پارک پہنچی تھی، نیب کی ٹیم دو …

Read More »

سانحہ 9مئی حملوں میں ملوث ریٹائرڈ سرکاری افسروں کی پنشن روک دی جائے، پی اے سی کی ہدایت

پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے 9 مئی کے ریاست مخالف مظاہروں میں شرکت کرنے والے ریٹائرڈ سرکاری افسران کی پنشن روکنے کی ہدایت کردی۔چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔چیئرمین نورعالم خان نے 9 مئی کو …

Read More »

جن لوگوں نے منصوبہ بندی، لیڈ کیا، اکسایا ایسے شرپسندوں کو قرار واقعی سزا دینگے تاکہ دوبارہ ایسا واقعہ نہ ہو: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث گناہ گاروں کو قرار واقعی سزا ملے گی تو دوبارہ ایسا واقعہ نہیں ہو گا، جو بے گناہ ہو گا اسے کچھ نہیں کہا جائے گا، جس نے جرم کیا ہے وہ بچ نہیں سکے گا۔قومی …

Read More »

اسلام آباد پولیس نے شیریں مزاری، سینیٹر فلک ناز کو دوبارہ گرفتار کرلیا

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے شیریں مزاری اور فلک ناز کو دوبارہ گرفتار کرلیا۔اپنی ٹوئٹ میں ایمان مزاری کا کہنا تھاکہ میں اور فلک ناز کی فیملی شیریں مزاری اور فلک ناز …

Read More »

چیف جسٹس سپریم کورٹ کی تنخواہ وزیر اعظم، وزراء ، گریڈ 22سے بھی زیادہ

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس تنخواہ وصول کرنے میں پاکستان میں پہلے نمبر پر ہیں۔یہ انکشاف پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس (پی اے سی) کے اجلاس میں ہوا ہے۔چیئرمین پی اے سی نور عالم خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں صدر، وزیراعظم اور ججوں کی گراس سیلری کی تفصیلات …

Read More »
Skip to toolbar