وفاقی حکومت نے کابینہ سے منظوری کے بعد آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کر دیا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں مالی سال 2023-24 کا بجٹ پیش کیا۔اسحاق ڈار نے مالی سال 24-2023 کا 144 کھرب 60 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا۔بجٹ میں مختلف سیکٹرز میں …
Read More »Pakistan
فری لانسرز کیلئے بھی بجٹ میں ٹیکس سہولتوں کا اعلان کردیا گیا
وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں مالی سال 2023-24 کا بجٹ پیش کیا۔وزیر خزانہ کا کہنا تھاکہ آئی ٹی اور آئی ٹی خدمات معیشت کے سب سے تیزی سے ترقی کرنے والے شعبے ہیں اور ان کا برآمدات میں نمایاں حصہ ہے، …
Read More »انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ
امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں انٹر بینک میں آج بھی مہنگا ہو گیا۔آج کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر12 پیسے مہنگا ہو کر 286 روپے 93 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 305 روپے برقرار ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز ڈالر 286 روپے 81 پیسے …
Read More »ٹیلی کام سروسز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کم کردی گئی
وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ میں ٹیلی کام سروسز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح کم کردی۔وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں مالی سال 2023-24 کا بجٹ پیش کیا۔وزیر خزانہ نے بتایا کہ ٹیلی کام سروسز پر 19.05 …
Read More »غیر ملکی کرنسی ملک سے باہر جانے سے روکنے کیلئے ٹیکس کی شرح بڑھا دی گئی
وفاقی بجٹ 2023-24 میں غیر ملکی کرنسی کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے سخت اقدامات تجویز کیے گئے ہیں۔بجٹ تجاویز میں کہا گیا ہے ناصرف غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائز بڑھانے کی اشد ضرورت ہے بلکہ ہمیں اس میں کمی لانے والے عناصر کی روک تھام بھی کرنا …
Read More »غیر ملکی ملازمین رکھنے والے امیر گھرانوں پر شرح ٹیکس میں اضافہ
وفاقی حکومت نے غیر ملکی ملازمین رکھنے والے امیر گھرانوں پر عائد ٹیکس کی شرح میں اضافہ کر دیا ہے۔بجٹ تجاویز کے مطابق اس وقت کم و بیش 10 ہزار غیر ملکی شہری پاکستان کے امیر گھرانوں میں مددگار کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں، اوسطاً ہر گھر یلو …
Read More »اعلیٰ تعلیم اور لیپ ٹاپ اسکیم کیلئے بجٹ میں خطیر رقم مختص
وفاقی حکومت نے بجٹ 2023-24 میں دیگر شعبوں کی طرح تعلیم کے شعبے کے لیے بھی خطیر رقم رکھی ہے۔ وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں بجٹ تجاویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم صوبائی ذمہ داری ہے لیکن وفاق اس کی ترویج میں اپنا بھر پور …
Read More »بینک سے 50 ہزار نکالنے والے نان فائلر کے ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
وفاقی حکومت نے نان فائلر پر 50 ہزار سے زائد رقم نکالنے پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا۔وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں مالی سال 2023-24 کا بجٹ پیش کیا۔ آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ میں نان فائلر پر 50 …
Read More »گاڑیاں مہنگی ہونے کا امکان، 1300 سی سی سے زائد کی گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکسز کی حد بندی ختم
وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ میں ایشیا میں بننے والی پرانی اور استعمال شدہ 1300 سی سی گاڑیوں کی درآمد پر ڈیوٹی اور ٹیکسز کی حد بندی ختم کردی گئی۔وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں مالی سال 2023-24 …
Read More »کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد تک ایڈہاک اضافے کی منظوری دیدی
: وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے خصوصی بجٹ اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد تک ایڈہاک اضافے کی منظوری دیدی۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دی گئی اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافے …
Read More »