ملکی ایوان بالا (سینیٹ) نے دوتہائی اکثریت سے 26 ویں آئینی ترمیم منظورکرلی۔سینیٹ اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت اجلاس میں مسودہ پیش کیا گیا ۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایوان میں ترمیم پیش کی اور کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم پیش کرنا چاہتا ہوں، …
Read More »Pakistan
بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کو سینیٹ گیلری سے نکال دیا گیا
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ اختر مینگل کو سینیٹ گیلری سے نکال دیا گیا۔سینیٹ گیلری سے نکالے جانے کے بعد اخترمینگل نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مجھے خاتون سکیورٹی اہلکار نے گیلری سے نکالا۔اخر مینگل نے کہا کہ میرا اپنی پارٹی کے اغوا شدہ …
Read More »وفاقی کابینہ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دیدی
وفاقی کابینہ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیراعظم کے چیمبر میں ہوا جس میں 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے اور ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں …
Read More »پنجاب میں 3 صوبائی اتھارٹیز بنانے کی اصولی منظوری دیدی گئی
پنجاب میں ڈویلپمنٹ، واٹر اینڈ سینی ٹیشن اور ہارٹیکلچر کیلئے صوبائی اتھارٹیز قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں تین صوبائی اتھارٹیز بنانے کی اصولی منظوری دے دی گئی۔اجلاس میں کہا گیا کہ پنجاب ڈویلپمنٹ اتھارٹی، پنجاب واٹراینڈ سینی ٹیشن اتھارٹی …
Read More »پی ٹی آئی کا دونوں ایوانوں میں آئینی ترمیم کیلئے ووٹنگ کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی نے دونوں ایوانوں میں آئینی ترمیم کیلئے ووٹنگ کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے خصوصی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق پی …
Read More »قومی اسمبلی اجلاس کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات، مہمانوں کے داخلے پر پابندی عائد
ترجمان قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔قومی اسمبلی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سکیورٹی کے پیش نظر قومی اسمبلی کے اجلاس میں مہمانوں کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے، صرف میڈیا کے …
Read More »وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا
گزشتہ رات وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ اجلاس میں وزیرِ قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے 26 ویں آئینی ترامیم پر بریفنگ دی، اجلاس میں ایم کیو ایم، مسلم لیگ ق، آئی پی پی اور …
Read More »خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کی پولنگ جاری
خیبر پختون خوا کے 17 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔سوات، مانسہرہ، ڈیرہ اسماعیل خان، ایبٹ آباد، شانگلہ، لوئردیر میں ضمنی بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں۔اس کے علاوہ باجوڑ، بونیر، کرک، مانسہرہ، کوہاٹ، نوشہرہ اور لکی …
Read More »پارٹی چیئرمین کے برعکس کمیٹی سے منظور شدہ مسودہ سلمان اکرم راجہ نے مسترد کردیا
پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کے برعکس کمیٹی سے منظور شدہ مسودہ مسترد کردیا۔ سلمان اکرم نے کہا کہ اس مسودے میں آئینی بینچ بنانے کا اختیار حکومت کو دیا گیا ہے جو قابلِ قبول نہیں۔انہوں نے کہا کہ سپریم …
Read More »وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا۔وفاقی کابینہ کا اجلاس آج 12 بجے ہو گا۔اس سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح ساڑھے 9 بجے ہونا تھا, دوسری جانب سینیٹ کا اجلاس 11 بجئ کے بجائے …
Read More »