Pakistan

بنوں کینٹ حملے پر پاکستان کا افغانستان سے سخت احتجاج، حافظ گل بہادر گروپ کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

بنوں کینٹ حملے پر پاکستان نے افغانستان سے سخت احتجاج کیا ہے۔ افغان سفارتخانے کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کو دفترخارجہ طلب کر کے احتجاجی مراسلہ حوالے کردیا گیا۔ 15 جولائی کو بنوں چھاؤنی پر حملے میں 8 سکیورٹی اہلکار شہید اور کئی زخمی ہوئے تھے۔دفترخارجہ سے جاری بیان میں …

Read More »

موجودہ حکومت 18 ماہ تک برقرا ر ہے گی، فچ کی پیشگوئی

معاشی درجہ بندی کے ادارے فچ نے پاکستان سے متعلق اپنی رپورٹ میں پیش گوئی کی ہے کہ موجودہ حکومت 18 ماہ تک برقرا ر ہے گی۔ جب کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان مستقبل قریب میں زیر حراست ہی رہیں گے۔ موجودہ حکومت ختم ہوئی تو پاکستان میں …

Read More »

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کی جلوسِ عاشورہ میں شرکت

ایم کیو ایم پاکستان کی مرکزی کمیٹی پر مشتمل وفد نے کراچی میں یومِ عاشور کے مرکزی جلوس میں شرکت کی ہے۔ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق ‏وفد میں مصطفیٰ کمال، فاروق ستار، انیس قائم خانی، امین الحق سمیت دیگر شامل تھے۔واضح رہے کہ کراچی میں یومِ عاشور کا …

Read More »

بنوں کنٹونمنٹ پر خودکش حملے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے شہدا سپرد خاک

راولپنڈی: 15جولائی کوبنوں کنٹونمنٹ پرخودکش حملے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے شہدا کو سپرد خاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق شہدا کو ان کے آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیاآئی ایس پی …

Read More »

ملک بھر میں یومِ عاشور عقیدت و احترام کیساتھ منایا جارہا ہے

نواسہ رسول ﷺ، حضرت امام حسین علیہ السلام عاور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں آج ملک بھر میں عاشورہ محرم کے جلوس نکالے جا رہے ہیں۔حضرت امام حسین علیہ السلام کی کربلا میں یزیدی فوج کے ہاتھوں شہادت کے دن پر ملک کے مختلف شہروں میں …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا یوم عاشور پر پیغام

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوم عاشور بے شمار فضائل اور تاریخی واقعات کی وجہ سے خاص اہمیت کا حامل ہے، اس دن نواسہ رسولﷺ نے حق اور باطل کی لڑائی میں جانوں کا نذرانہ دے کر حق کو حقیقی فتح سے سرفراز کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے یوم …

Read More »

ڈی آئی خان میں شہید فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان میں رورل ہیلتھ سینٹر پر حملے میں شہید فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نائب صوبیدار محمد فاروق شہید، جاوید اقبال شہید کی نماز جنازہ ڈی آئی خان میں ادا کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق …

Read More »

راولپنڈی: 10 محرم کیلئے سیکیورٹی پلان جاری

راولپنڈی پولیس کی جانب سے 10 محرم الحرام کے لیے سیکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا ہے ۔پولیس کے مطابق یومِ عاشور کو ضلع بھر میں 6 ہزار سے زائد افسران و اہلکار ڈیوٹی کے فرائض انجام دیں گے، ٹریفک کی روانی کے لیے 900 سے زائد ٹریفک وارڈن تعینات …

Read More »

کراچی: 9 محرم کا مرکزی جلوس ڈیڑھ بجے نشتر پارک سے برآمد ہوگا

کراچی میں 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس دن ڈیڑھ بجے نشتر پارک سے برآمد ہوگا۔دوپہر 12 بجے کے بعد نشتر پارک میں مرکزی مجلس ہو گی اور مجلس کے بعد جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو گا۔جلوس کی طرف آنے والی سڑکیں اور گلیاں بند کر دی گئی ہیں …

Read More »

سیاسی جماعت پر پابندی کن وجوہات کی بنا پر عائد ہوگی، پاکستان کا آئین اور الیکشن ایکٹ کیا کہتا ہے؟

آئین کے مطابق اگر کوئی سیاسی جماعت پاکستان کی حاکمیت اعلیٰ یا سالمیت کےلیے مضر ہوتو حکومت اس پر پابندی کےلیے ریفرنس سپریم کورٹ کو بھجوائے گی، اگر سپریم کورٹ ڈیکلریشن کو برقرار رکھے تو سیاسی جماعت تحلیل ہوجائے گی اور اس کے تمام منتخب ارکان نااہل قرار پا جائیں …

Read More »
Skip to toolbar