حیدر آباد ڈویژن کے ضلع سجاول ميں جاری کردہ 430 غیر قانونی ڈومیسائل ڈپٹی کمشنر سجاول امتیازعلی ابڑو نے ابتدائی طور منسوخ کردیئے ہیں، مزید کارروائی کے لئے رپورٹ کمشنر حیدرآباد کو ارسال کردی ہے، جبکہ ڈی سی آفس سجاول میں ڈومیسائل برانچ کو سیل کردیاہے اور انچارج جمیل میمن …
Read More »Pakistan
ڈیجیٹل مردم شماری یکم مارچ سے یکم اپریل 2023 کو ہوگی
ملک میں ساتویں مردم شماری ( ڈیجیٹل مردم شماری ) یکم مارچ سے یکم اپریل 2023کو ہوگی ۔ مردم شماری کا شیڈول تبدل کر دیاگیا ہے پہلے مردم شماری یکم فروری سے چار مارچ 2023کو ہونی تھی ۔محکمہ شماریات کے مطابق بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر مردم شماری کےا …
Read More »فواد چوہدری نے چیف الیکشن کمشنر کو فرائضِ منصبی سے روکنے کے لیے ڈرایا، دھمکایا، اسلام آباد پولیس کا مؤقف
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری اور ان پر قائم مقدمے کے حوالے سے اسلام آباد پولیس کا مؤقف سامنے آیا ہے۔اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری نے چیف الیکشن کمشنر کو فرائضِ منصبی سے روکنے کے لیے ڈرایا دھمکایا۔اسلام آباد پولیس کے …
Read More »فواد چوہدری لاہورسے گرفتار ،ریمانڈ کے لیے عدالت میں پیش کیاجائے گا
ٹھوکر نیاز بیگ لاہور سے رات دیر گئے گرفتار ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کے خلاف مقدمے کی ایف آئی آر سامنے آگئی ہے جو کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے درج کرائی گئی ہے فواد چوہدری کے خلاف درج ایف آئی آر ۔پی ٹی آئی …
Read More »وزیراعظم نےنوجوانوں کو 5 سے 75 لاکھ روپے تک کےقرضے دینےکا اعلان کر دیا
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے نوجوان باصلاحیت ہیں، اگر وسائل فراہم کیے جائیں تو ہمارے نوجوان ملک کی تقدیر بدل سکتے ہیں، ہم نوجوانوں کو 5 سے 75 لاکھ روپے تک کے قرضے دیں گے، اس کے علاوہ نوجوانوں کیلئے ایک لاکھ لیپ ٹاپ پروگرام لا …
Read More »نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے بعدنئےآئی جی پنجاب نے بھی سرکاری پروٹوکول لینے سےانکار کردیا
نئے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے بھی سرکاری پروٹوکول لینے سے انکار کر دیا۔ آئی جی پنجاب نے دفتر آتے ہوئے اور گھر جاتے ہوئے زیرو روٹس نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، وہ عام عوام کی طرح لاہور کی سڑکوں پر سفر کریں گے، ڈاکٹر عثمان انور …
Read More »جعلی سفری ددستاویزات پر بیرون جانے والا مسافر گرفتار
جعلی سفری دستاویزات پر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے مسافر کو کراچی ایئر پورٹ پر آف لوڈ کر کے گرفتار کر لیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے خان محمد نامی افغان مسافر کو آف لوڈ کیا۔ترجمان ایف …
Read More »وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ تفصیلات پبلک کرنے کی منظوری دیدی
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت میں 4 نکاتی ایجنڈاکابینہ کا اجلاس میں وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کی منظوری دیدی، اجلاس میں کابینہ نے توشہ خانہ کے حوالے سے بین الوزارتی کمیٹی کی رپورٹ کا جائز ہ لیا، کابینہ ڈویژن نے توشہ خانہ …
Read More »پنجاب،خیبر پختونخوا میں عام انتخابات اور ضمنی الیکشن کا معاملہ، الیکشن کمیشن میں اجلاس طلب
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اہم اجلاس آج ہوگا، عام انتخابات اور ضمنی الیکشن کے اخراجات اور تیاریوں پر بریفنگ دی جائے گی۔آویئر انٹرنیشنل کے مطابق سیکیورٹی صورتحال کے باعث پنجاب اور خیبر پختون خوا میں عام انتخابات ایک ہی دن نہ کرانے کی تجویز دی …
Read More »سپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے مزید 43 ایم این ایز کےاستعفے کر کےالیکشن کمیشن کو بھجوادیئے
پاکستان تحریکِ انصاف کے مزید 43 ممبران قومی اسمبلی کے استعفے منظور کر لیے گئے۔ استعفے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے چند دن قبل منظوری کے لیے الیکشن کمیشن کو بھجوائے تھے۔اسپیکر آفس کے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے مزید 43 ارکان کے استعفے منظور کر …
Read More »