Pakistan

پاکستان تحریک انصاف نے آج اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آج اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا۔پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے بیرسٹر گوہر کی موجودگی میں جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کیا، جلسہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر ملتوی کیا گیا، عمران خان کی ہدایت پر …

Read More »

قطر سے نیپال جانے والی پرواز کی کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ

قطر سے نیپال جانے والی پرواز کی کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی گئی۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق فلائٹ کیو آر 652 دوحہ سے کھٹمنڈو جا رہی تھی کہ پاکستان کی فضائی حدود میں مسافر کی طبیعت خراب ہوئیذرائع نے بتایا کہ پائلٹ نے اے ٹی سی کراچی سے رابطہ …

Read More »

رواں مالی سال 8500 ارب روپے قرض لینے کا پلان تیار کر لیا: وزارت خزانہ

وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال 25-2024 کے دوران 8500 ارب روپے قرض لینے کا پلان تیار کر لیا گیا ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال میں 92 فیصد قرض مقامی ذرائع اور 8 فیصد بیرونی ذرائع سے حاصل کیا جائے گا، مقامی ذرائع سے قرض حاصل کرنے …

Read More »

ایران میں زائرین کی بس کو حادثہ، 35 پاکستانی جاں بحق، 15 زخمی

ایران کے شہر یزد میں زائرین کی بس کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں 35 پاکستانی شہری جان کی بازی ہار گئے جبکہ حادثے میں 15 زائرین زخمی ہوئے ہیں۔110 زائرین کا قافلہ 2 بسوں میں سفر کر رہا تھا، حادثے کا شکار ہونے والی بس میں سوار …

Read More »

سکیورٹی فورسز کا مستونگ میں خفیہ معلومات کی بنیاد پرآپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے ضلع مستونگ میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا ، جس میں بی ایل اے کے تین دہشتگردہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگرد علاقے میں تخریب کاری کی کارروائیوں میں ملوث تھے۔آئی ایس پی …

Read More »

صدر مملکت کا راشد منہاس شہید کو یوم شہادت پر خراج عقیدت

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے نشانِ حیدر پانے والے پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کو یومِ شہادت پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔صدر آصف زرداری نے پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کے یومِ شہادت پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ راشد منہاس شہید نے ملکی سلامتی کیلئے جان …

Read More »

پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائل شاہین 2 کا کامیاب تجربہ

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ کیاہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کا کہنا ہے کہ اس تجربے کا مقصد فوجیوں کی تربیت اور مختلف آلات کی کارکردگی …

Read More »

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان قائم مقام گورنر پنجاب بن گئے

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے قائم مقام گورنر پنجاب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے غیر ملکی دورے کے باعث سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان قائم مقام گورنر پنجاب ہوں گے۔ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے قائم مقام سپیکر پنجاب …

Read More »

وزیراعظم کی بجلی چوری کی روک تھام کیلئے صوبائی حکومتوں سے تعاون کی اپیل

وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایات دی ہیں کہ صوبائی حکومتیں ڈسکوز (بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں) کو بجلی چوری روکنے کیلئے پولیس اور تحصیلدار فراہم کریں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وزارت توانائی اور پاور ڈویژن کے امور پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء احسن اقبال اور اویس …

Read More »

غیر قانونی سمز کی مرحلہ وار بندش کا آغاز کردیا گیا

پی ٹی اے نے غیرقانونی سمز کی مرحلہ وار بندش کا آغاز کردیا ہے۔جمعہ کے روز سے پہلے مرحلے میں جعلی سمز اور منسوخ شدہ شناختی کارڈز پر سمز بند ہونا شروع شروع ہو گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق نادرا سے حاصل ہونیوالے ڈیٹا کی بنیاد پر غیرقانونی سمز کو بلاک …

Read More »
Skip to toolbar