سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پرسماعت بغیرکارروائی غیر معینہ مدت تک ملتوی ہوگئی۔چیف جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں 8 رکنی لارجربینچ نے آج سوا 12 بجے کیس کی سماعت کرنا تھی، جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس مظاہر نقوی، جسٹس محمدعلی مظہر، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس …
Read More »Pakistan
پرتشدد واقعات میں ملوث خیبرپختونخوا کے 248 سرکاری ملازمین کی نشاندہی ہو گئی
نو مئی کے پرتشدد واقعات میں خیبرپختونخوا سے ملوث 248 سرکاری ملازمین کی نشاندہی ہو گئی ہے، ملازمین کی نشاندہی سی سی ٹی وی فوٹیجز اور تصاویر سے کی گئی۔پولیس حکام کے مطابق ملازمین پرتشدد احتجاج میں ملوث پائے گئے ہیں، ان کا تعلق محکمہ تعلیم، صحت، پی ڈی اے …
Read More »آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 15 میں ضمنی الیکشن کل ہو گا
آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 15 وسطی میں ضمنی الیکشن کل ہو گا، یہ نشست سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کے نااہل ہونے پر خالی ہوئی تھی۔باغ کے علاقے میں ہونے والی پولنگ صبح 8 بجے شروع ہو کر شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری …
Read More »بلاول بھٹو کی روضہ مولا علی، امام حسین علیہ السلام پر حاضری
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے روضہ مبارک حضرت علی علیہ السلام اور روضہ مبارک حضرت امام حسین علیہ السلام پر حاضری دی۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دورہ نجف کے دوران حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے روضہ مبارک پر امت مسلمہ کے اتحاد، پاکستان کی سلامتی …
Read More »وکیل عبدالرزاق شر کےقتل کامقدمہ پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کیخلاف درج
سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر وکیل اور عمران خان کے خلاف سنگین غداری کیس میں مدعی عبدالرزاق شرکے قتل کامقدمہ چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف درج کرلیاگیا۔کوئٹہ کے تھانہ شہید جمیل کاکڑ میں مقتول عبدالرزاق شر کے بیٹے کی مدعیت میں چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف دہشت گردی کی دفعات کے …
Read More »ارشد شریف قتل کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا
صحافی ارشد شریف قتل کیس سپریم کورٹ آف پاکستان نےسماعت کیلئے مقرر کر دیا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ 13 جون کو سماعت کرے گا، اس حوالے سے اٹارنی جنرل، وزارت خارجہ اور جے آئی ٹی کو نوٹس جاری کر دئیے گئے ہیں۔سپریم …
Read More »بلوچستان ہائی کورٹ میں سنگین غداری کیس بغیر کارروائی کے مؤخر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ میں سنگین غداری کا کیس بغیر کارروائی کے موخر کر دیا گیا۔کیس کی کارروائی بینچ کی عدم دستیابی کے باعث موخر کی گئی، درخواست پر سماعت کی آئندہ تاریخ بعد میں مقرر کی جائے گی، چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف آئین …
Read More »جناح ہاؤس حملے میں ملوث ایجنسیوں کا اہلکار قرار دیاجانیوالا شرپسند بھی پی ٹی آئی کا رکن نکلا
نو مئی کو جناح ہاؤس لاہور پر حملے میں مرکزی شرپسند سے متعلق کیا جانے والا پروپیگنڈہ بے نقاب ہوگیا۔ شرپسند کو ایجنسیوں کا اہلکار قراردےکر حملےکاسارا الزام سکیورٹی اداروں پر لگایاگیا تھا تاہم شر پسند شخص بھی تحریک انصاف کا سرگرم کارکن نکلا جس کا نام عمران محبوب ہے۔شرپسند …
Read More »پیسے لیکر تقرریاں کرانے پر عثمان بزدار، فرح گوگی، بشریٰ بی بی، انکے بیٹےکیخلاف مقدمہ درج
پنجاب میں مبینہ طور پر رشوت لے کر تعیناتیاں اور تقرریاں کرنے کے الزام میں سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار سمیت 8 اہم شخصیات کے خلاف اینٹی کرپشن میں مقدمہ کرلیا گیا۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق رشوت ستانی کا مقدمہ تھانہ اینٹی کرپشن ہیڈکوارٹر میں درج کیا گیا ہے، مقدمے میں …
Read More »سالانہ ایک ارب ڈالر کی بچت پروگرام، ملک بھر میں مارکیٹس رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے قومی توانائی بچت پلان کے تحت ملک بھر میں مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیاہے، اس اقدام سے سالانہ ایک ارب ڈالر کی بچت ہوگی، اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں کئے فیصلوں کے مطابق ورکنگ خواتین میں 22 ہزار سکوٹیز بھی تقسیم کی جائیں …
Read More »