پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے ملک میں بھر میں جلسوں اور احتجاجی شیڈول کی منظوری دے دی۔اعلامیہ کے مطابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اہم ترین اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ خصوصی طور …
Read More »Pakistan
صدر زرداری سے اسپیکر روسی فیڈرل کونسل کی قیادت میں وفد کی ملاقات
صدر آصف علی زرداری سے روس کی فیڈرل کونسل کی اسپیکر کی قیادت میں پارلیمانی وفد نے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان اور روس کے درمیان تعلقات باہمی احترام اور دوطرفہ تعاون بڑھانے کے مشترکہ عزم پر مبنی ہیں۔صدر مملکت نے عوامی …
Read More »چیف جسٹس کی تعیناتی، پارلیمانی کمیٹی کو تین نام ارسال
چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی بارے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ملتوی ہو گیا، ساڑھے 8 بجے دوبارہ ہو گا۔خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے احسن اقبال، خواجہ آصف، شائستہ پرویز ملک اور اعظم نذیر تارڑ شریک ہوئے۔پیپلز پارٹی کے راجہ پرویز اشرف، فاروق ایچ …
Read More »ٹیکس نیٹ میں اضافے کیلئے نادرا کی ایف بی آر کے ساتھ ڈیٹا شیئرنگ میں تیزی
ٹیکس نیٹ میں توسیع کیلئے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ساتھ ڈیٹا شیئرنگ میں تیزی لے آیا۔ذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے کہ نادرا کے شہریوں کا ڈیٹا شیئر کرنے سے فائلرز کی تعداد دُگنا کرنے میں مدد ملی، …
Read More »چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج طلب
چھبیس ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، اس حوالے سے کمیٹی کا اجلاس آج شام 4 بجے طلب کیا گیا ہے۔خصوصی پارلیمانی کمیٹی کیلئے تمام 12 ممبران کے نام سپیکر آفس کو …
Read More »آئینی ترمیم پر صدر کے دستخط، گزٹ نوٹیفکیشن جاری
آئینی ترمیم پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے دستخط کر دیے۔26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ گزٹ نوٹیفکیشن صدرِ مملکت آصف علی زرداری کے دستخط کے بعد جاری کیا گیا۔آئینی ترمیم پر دستخط کی تقریب میں پارلیمنٹرینز نے بھی شرکت کیواضح رہے کہ سینیٹ …
Read More »نئی آئینی ترمیم کے بعد چیف جسٹس پاکستان کے انتخاب کا طریقہ کار کیا ہوگا؟
آئینی ترمیم کے تحت اب چیف جسٹس پاکستان کا انتخاب3 سینئر ججز میں سے کیا جائے گا۔سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دےدی اور حکومت دونوں ایوانوں میں دو تہائی اکثریت ثابت کرنے میں کامیاب رہی۔سینئر ترین جج چیف جسٹس کے لیے آٹو …
Read More »ایوان صدر میں آئینی ترمیم پر دستخط کی تقریب آج ہوگی
ایوان صدر میں 26 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کی تقریب ملتوی کردی گئی، تقریب آج دن میں ہوگی۔آئینی ترمیم پر دستخط کی تقریب صبح ساڑھے 6 بجے رکھی گئی تھی تاہم تاخیر کی وجہ سے تقریب اب دن میں کسی بھی وقت منعقد کی جائے گی۔آئینی ترمیم پر دستخط …
Read More »سینیٹ نے دو تہائی اکثریت سے 26 ویں آئینی ترمیم منظور کرلی
ملکی ایوان بالا (سینیٹ) نے دوتہائی اکثریت سے 26 ویں آئینی ترمیم منظورکرلی۔سینیٹ اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت اجلاس میں مسودہ پیش کیا گیا ۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایوان میں ترمیم پیش کی اور کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم پیش کرنا چاہتا ہوں، …
Read More »بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کو سینیٹ گیلری سے نکال دیا گیا
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ اختر مینگل کو سینیٹ گیلری سے نکال دیا گیا۔سینیٹ گیلری سے نکالے جانے کے بعد اخترمینگل نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مجھے خاتون سکیورٹی اہلکار نے گیلری سے نکالا۔اخر مینگل نے کہا کہ میرا اپنی پارٹی کے اغوا شدہ …
Read More »