لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ نے 9 مئی واقعات میں ملوث ملزمان کی شناخت پریڈ میں تاخیر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب بھر کے سیشن ججز اور سپیشل کورٹس کو شناخت پریڈ کا عمل 48 گھٹنے میں مکمل کرانے کی ہدایت کردی۔جسٹس طارق سلیم شیخ نے شہری محمد …
Read More »Pakistan
بلوچستان حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ تیار نہ کرسکی
حکومت بلوچستان آئندہ مالی سال کا بجٹ تیار نہ کرسکی جس کے باعث بجٹ اجلاس سے چند گھنٹوں پہلے اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔ محکمہ خزانہ کے ذرائع کے مطابق بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ تاخیر کا شکار ہوگیا ہے جس کی وجہ صوبے کے سالانہ ترقیاتی …
Read More »طوفان کا خطرہ ٹل گیا، ماہی گیروں کو بستیوں میں جانے کی اجازت
ڈی سی بدین نے آج سے ماہی گیروں کو اپنی اپنی بستیوں میں واپس جانے کی اجازت دے دی۔ بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان بپر جوائے کا خطرہ ٹلنے کے بعد ساحلی پٹی کے اطراف چلنے والی تیز ہواؤں کا سلسلہ بھی تھم گیا۔ڈپٹی کمشنر بدین آغا شاہنواز …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کوئی رد و بدل نہیں کیا گیا۔اسحاق ڈار نے کہا کہ ڈیزل اور پیٹرول …
Read More »سانحہ 9 مئی میں ملوث ملزمان کا ٹرائل جیل کے اندر ہی کرنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے 9 مئی کےواقعات میں ملوث ملزمان کا جیل کے اندر ہی ٹرائل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ملزمان کےخلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات کی سماعت روزانہ ہوگی، لاہور میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں 9مئی کے واقعات میں …
Read More »آئی ایم ایف چاہتا ہے پاکستان سری لنکا بنے اور پھر مذاکرات کریں: وزیر خزانہ
وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) چاہتا ہے کہ پاکستان سری لنکا بنے اور پھر ہم مذاکرات کریں۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں شرکت کے موقع پر اظہار کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا ہمارے خلاف جیو پولیٹکس ہو …
Read More »آذر بائیجان ہر ماہ پاکستان کو رعایتی قیمت پر ایل این جی فراہم کرے گا
پاکستان اور آذر بائیجان کے درمیان ایل این جی کی فراہمی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا، آذربائیجان کے صدر الہاف عالیوف کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ آذر …
Read More »انٹربینک ، اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج اضافے کا رجحان رہا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 287 روپے 37 پیسے ہے۔انٹربینک میں گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 287 روپے …
Read More »لاہور : مختلف علاقوں میں 153 ملی میٹر سے زائد بارش، شہر کا زیادہ حصہ زیر آب
صوبائی دارالحکومت لااہورکے بیشتر علاقوں میں رات سے اب تک موسلا دھار بارش کے 3 سپیل برس چکے ہیں جبکہ صوبائی دارالحکومت میں 100 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔سب سے زیادہ بارش قرطبہ چوک پر 153 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، پانی والا تالاب میں 108 …
Read More »سمندری طوفان بپر جوائے آج دوپہر پاکستان میں داخل ہوگا
محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کےدوران کیٹی بندر اور اس کےاطراف لہریں 8 سے12 فٹ بلند ہوسکتی ہیں۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق کیٹی بندر اورگرد و نواح میں 12 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقام پرمنتقل کیا کیا گیا ہے NEOC Update: سمندری طوفان بپرجوائے کیٹی بندر سے 181،کراچی سے …
Read More »