پنجاب پولیس کے 3 سرکاری کتے ریٹائر ہو گئے۔اے ایس پی شہر بانو کا بتانا ہے کہ ریٹائرمنٹ کی تقریب میں کتوں کو میڈلز اور سرٹیفکیٹس سے بھی نوازا گیااےایس پی شہربانو کے مطابق تینوں کتے 8 سال تک اسپیشل برانچ میں خدمات سرانجام دیتے رہے, انہوں نے مزید بتایا …
Read More »Pakistan
ایل ڈی اے کے تین افسران کرپشن الزامات میں گرفتار
ایل ڈی اے کے 3 سینئر افسران کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلئے گئے۔ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق افسران نے ایک پارٹی سے غیر قانونی طور پر کمپلیشن سرٹیفکیٹ کے اجراء کیلئے رشوت لیاینٹی کرپشن نے الزام ثابت ہونے پر مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ایل ڈی …
Read More »پنجاب حکومت کا گاڑیوں ، بائیکس کی ملکیت تبدیلی فیس میں اضافہ
پنجاب کی نگران حکومت نے موٹر سائیکلز، گاڑیوں کی ملکیت تبدیلی فیس میں نمایاں اضافہ کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ ایکسائز نے ٹوکن ٹیکس وصولی کیلئے فی سیٹ کا نظام ختم کردیا، محکمہ ایکسائز نے کہاہے کہ ہارس پاور کی بنیاد پر ٹوکن ٹیکس ادا کرنا ہوگا ۔موٹر …
Read More »خطرناک ہیکرز سرگرم، حکومت نے انتباہ جاری کر دیا
وفاقی حکومت نے روسی ہیکرز کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری ایڈوائزری کے مطابق روسی ہیکر گروپ پاکستان کے فوجی اور سول سیٹ اپ کو نشانہ بنانے میں ملوث ہے۔Kill Net، APT گروپ، حکومتی اور فوجی اداروں پر DDoS حملوں سے نشانہ بنا …
Read More »عالمی بینک کی کے پی کے میں صحت کیلئے 4 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز دینے کی منظوری
عالمی بینک نے صوبہ خیبرپختونخوا سٹیزن سینٹر ڈلیوری پروجیکٹ اور ضم شدہ اضلاع میں انتظامی سہولت کے مراکز کے لیے 4 کروڑ 60 لاکھ ڈالر دینے کی منظوری دے دی ہے، منظوری بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے دی ہےوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی بینک کے مشن کی جانب سے …
Read More »الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں ای ایم ایس کی ٹریننگ کیلئے شیڈول جاری کر دیا
الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات میں ای ایم ایس کی ٹریننگ کیلئے شیڈول جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کو جاری مراسلے میں کہا ہے کہ 13 جولائی سے 26 جولائی تک الیکشن کمیشن افسران کو ای ایم ایس کے استعمال کی ٹریننگ دی جائے گی،13 …
Read More »اسرائیل جانیوالے گرفتار 5 پاکستانیوں سے دوران تفتیش اہم انکشافات
اسرائیل جانے کی پاداش میں زیر تفتیش پانچ پاکستانیوں کے حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ اسرائیل میں اُن کے قریبی رشتہ دار بھی موجود ہیں۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق اس فیملی کے تقریباً 8؍ افراد ایسے ہیں جنہوں نے مختلف اوقات میں اسرائیل کا سفر کیا ہےان …
Read More »لاہور کے بعد ملتان میں بھی بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو پٹرول نہیں ملے گا
لاہور کے بعد ملتان میں بھی بغیر ہیلمٹ کے موٹرسائیکل سواروں کو پیٹرول فراہمی پر پابندی عائد کر دی گئی۔ڈپٹی کمشنر ملتان نے اس حوالے سے پیٹرول پمپس مالکان کو حکم نامہ بھی جاری کر دیا ہے۔ڈی سی ملتان کی جانب سے جاری حکم نامے میں خلاف ورزی کرنے والے …
Read More »پاک فوج نے زرعی انقلاب کامنصوبہ تیار کرلیا، اربوں ڈالرز کی غیر ملکی سرمایہ کاری متوقع
پاک فوج نے زراعت کے شعبے میں انقلاب لانے کیلئے لینڈ انفارمیشن اینڈ مینجمنٹ سسٹم تیار کر لیا ہے جس کے تحت جدید کاشتکاری کے متعدد منصوبوں پر کام کا آغاز ہو گیا ہے ۔پاک فوج کے ڈائریکٹر جنرل سٹریٹیجک پراجیکٹس کی زیر نگرانی ایل آئی ایم ایس سینٹر آف …
Read More »سانحہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات، شاہ محمود قریشی، اسد عمر جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے
سانحہ 9 مئی کے واقعات اور مقدمات کی تفتیش کے سلسلے میں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر جے آئی ٹی کے سربراہ کے سامنے پیش ہو گئے۔اسد عمر اور شاہ محمود قریشی نے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کو بیان ریکارڈ کروا دیا، 9 مئی سے متعلق شاہ محمود …
Read More »