بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کو ہٹا کر اہم عہدے اسد قیصر اور علی محمد خان کو دے دیے۔احتجاج کی فائنل کال کے بعد اس اہم پیشرفت میں بانی پی ٹی آئی نے اسد قیصر کو نیا پارٹی چیئرمین اور علی …
Read More »Pakistan
بلوچستان کے بعد پنجاب اسمبلی میں بھی پی ٹی آئی پر فوری پابندی لگانے کی قرارداد جمع
بلوچستان اسمبلی کے بعد اب پنجاب اسمبلی میں بھی پی ٹی آئی پر فوری طور پر پابندی لگانے کی قرارداد جمع کروا دی گئی۔قرارداد ن لیگ کے رکن اسمبلی رانا محمد فیاض نے جمع کروائی، جس میں کہا گیا ہے کہ 24 نومبر کا حملہ بھی قومی سلامتی کے اداروں …
Read More »بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی پر فوری طور پر پابندی لگانے کی قرارداد پیش
بلوچستان اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر فوری طور پر پابندی لگانے سے متعلق مشترکہ قرارداد صوبائی وزیر سلیم احمد کھوسہ نے پیش کردی۔قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ وفاقی حکومت پی ٹی آئی پر فوری طور پر پابندی لگانے کو یقینی بنائے، پی ٹی آئی ملک …
Read More »صاحبزادہ حامد رضا نے پی ٹی آئی کی سیاسی، کور کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی، کور کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صاحبزادہ حامد رضانے قومی اسمبلی سے بھی استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرلیا۔حامد رضا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرکے قومی اسمبلی …
Read More »آپریشنل مسائل: مختلف ایئر لائنز کی 8 پروازیں منسوخ، 29 تاخیر کا شکار
آپریشنل وجوہات حل نہ ہونے کے باعث مختلف ایئر لائنز کی 8 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ 29 تاخیر کا شکار ہیں۔فلائٹ شیڈول کے مطابق بیجنگ، اسلام آباد اور کراچی کی پروازیں سی اے 945 اور 946 منسوخ کر دی گئی ہیں۔دبئی اور لاہور کی غیر ملکی ایئر لائنز …
Read More »پی ٹی آئی کو چیک کرنا چاہیے بشریٰ بی بی دو نمبر گیم تو نہیں کھیل گئیں: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا ہے کہ پی ٹی آئی کو چیک کرنا چاہیے کہ بشریٰ بی بی کہیں دو نمبر گیم تو نہیں کھیل گئیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ سنگجانی میں بیٹھنے پر بانی پی ٹی آئی اور پارٹی …
Read More »پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، انڈیکس نے ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر لیا۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس ایک ہزار 77 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 346 پوائنٹس …
Read More »پاکستان اور چین کے تعلقات باہمی اعتماد اور تعاون پر مبنی ہیں: آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات باہمی اعتماد اور تعاون پر مبنی ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین جنرل ژانگ یوشیا نے اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ …
Read More »علی امین گنڈاپور کو اپنی شرمندگی چھپانے کا کوئی موقع نہیں مل رہا, وزیر داخلہ محسن نقوی
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کو اپنی شرمندگی چھپانے کا کوئی موقع نہیں مل رہا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کل ایک دم سے بھاگے اس کے بعد پروپیگنڈا شروع ہوگیا کہ اتنی ہلاکتیں …
Read More »بشریٰ بی بی، گنڈاپور، عمر ایوب مانسہرہ پہنچ گئے
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور، عمر ایوب اور بانئ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی مانسہرہ پہنچ گئے۔اسپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم کے بھائی تیمور سلیم نے تصدیق کی ہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور اسلام آباد سے مانسہرہ پہنچ …
Read More »