وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور وزیرِ اعلیٰ ہاؤس پشاور پہنچ گئے۔ذرائع وزیرِ اعلیٰ ہاؤس کے مطابق وزیرِ اعلیٰ جلسے کے بعد اسلام آباد میں مختلف میٹنگز میں مصروف تھے۔اس حوالے سے پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور کی اسلام آباد میں …
Read More »Pakistan
بھارتی سرکار نے سابق صدر پرویز مشرف کی خاندانی اراضی کو فروخت کر دیا
بھارتی ریاست اترپردیش میں سابق صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کے خاندان کے نام موجود زمین کو ’اینمی پراپرٹی ایکٹ‘ کے تحت نیلام کردیا گیا ہے۔جنرل پرویز مشرف کی یہ خاندانی زمین اترپردیش میں باغپت ضلع کے کوتانہ گاؤں میں تھی، جسے بھارت سرکار نے 2010 سے ‘دشمن کی ملکیت’ …
Read More »ڈھاکا کی پرواز میں مسافر کا انتقال، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
شارجہ سے بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کی پرواز کے مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر طیارے نے کراچی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ترجمان ایوی ایشن کے مطابق طیارے میں سوار 42 سالہ بنگلا دیشی شہری کا انتقال ہو گیا، ایئر عربیہ کی پرواز جی 9512 نے مقامی وقت …
Read More »آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کا کیلنڈر جاری، پاکستان شامل نہیں
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹیو بورڈ کے ایک اور اجلاس کا کیلنڈر جاری کر دی گیا ہے، اس نئے کیلنڈر میں بھی پاکستان شامل نہیں ہے۔آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کا 18 ستمبر تک اجلاسوں کا کیلنڈر جاری کر دیا گیا، 18 ستمبر کو ایگزیکٹیو بورڈ سرینام …
Read More »آئینی اور سیاسی معاملات پر مشاورت کے لئے اتحادی جماعتوں کے اراکین آج اسلام آباد طلب
حکومت نے اہم آئینی اور سیاسی معاملات پر مشاورت کیلئے اتحادی جماعتوں کے تمام اراکین پارلیمنٹ کو آج اسلام آباد طلب کر لیا۔اراکین پارلیمنٹ کو آئندہ چند روز میں ہونیوالی اہم قانون سازی کے متعلق اعتماد میں لیا جائے گا، جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو …
Read More »گورنر کے پی نے نئے مشیروں کی تعیناتی مسترد کردی
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کُنڈی نے صوبے میں نئے مشیروں کی تعیناتی مسترد کر دی۔فیصل کریم کنڈی نے سمری صوبائی حکومت کو واپس بھجوا دی۔گورنر نے لکھا کہ آئین کے آرٹیکل 130 کی شق (11) کے تحت کوئی وزیراعلیٰ پانچ سے زیادہ مشیروں کی تقرری نہیں کر سکتا۔واضح رہے …
Read More »قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے ہوگا
قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، 8 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔اجلاس میں نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی ترمیمی بل پر قانون سازی ہوگی، ضلع وزیرآباد میں پاسپورٹ آفس کی عدم دست یابی پر توجہ دلاؤ نوٹس اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔اجلاس میں حیدرآباد …
Read More »تحریک انصاف کا آج جلسہ، اسلام آباد کے مختلف داخلی راستے کنٹینرز لگا کر بند
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) اسلام آباد میں آج سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، سنگجانی میں جلسے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔پی ٹی آئی کے جلسے کے پیش نظر وفاقی پولیس نے اسلام آباد کے مختلف داخلی راستے بند کر دئیے، جی ٹی روڈ …
Read More »یومِ فضائیہ پر راشد منہاس شہید کو خراجِ عقیدت: تقریب میں بھائی انجم منہاس کی شرکت
یومِ فضائیہ کے موقع پر وطن پر اپنی جان قربان کر کے مثال قائم کرنے والے پائلٹ نشانِ حیدر یافتہ شہید راشد منہاس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کے مہمانِ خصوصی ایئر وائس مارشل عامر شہزاد تھے۔تقریب میں شہید راشد منہاس کے بھائی انجم …
Read More »ملک بھر میں آج یوم فضائیہ جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
پاک بھارت جنگ میں پاکستان ایئر فورس کا اہم کرداررہا اس حوالے سے آج ملک بھر میں یوم فضائیہ منایا جا رہا ہے۔اس دن کو منانے کا مقصد ستمبر 1965ء کی پاک بھارت جنگ میں پاک فضائیہ کے کارناموں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے، ستمبر 1965ء کی جنگ میں …
Read More »