Pakistan

اسٹیٹ بینک نے تعطیل کا اعلان کردیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 25 دسمبر کو تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔مرکزی بینک کا اعلامیے میں کہنا ہے کہ پیر 25 دسمبر کو یومِ قائد ِاعظم اور کرسمس کے موقع پر اسٹیٹ بینک بند رہے گاواضح رہے کہ 25 دسمبر کو بابائے قوم، بانیٔ پاکستان قائدِ …

Read More »

افغانیوں کے جعلی شناختی کارڈز کی اسکروٹنی تک انتخابات ملتوی کرانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے افغان مہاجرین کے جعلی شناختی کارڈز کی اسکروٹنی تک عام انتخابات ملتوی کرانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024ء کا انتخابی شیڈول جاری کر دیا ہے، اب عدالت عام …

Read More »

بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی کی پاکستان میں دہشتگردی کی مالی معاونت پر تشویش ہے: ترجمان دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کی طرف سے جدید ہتھیاروں کے استعمال پر تشویش ہے، پاکستان افغانستان سے ٹی ٹی پی کے بارے میں مؤثر اقدامات کی توقع کرتا ہے۔اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کی ترجمان …

Read More »

جسٹس ر ثاقب نثار کے گھر بم حملہ، ایف آئی آر میں کالعدم تنظیم پر شبہ

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر پر دستی بم حملے کی ایف آئی آر میں لاہور پولیس نے شبہ کالعدم تنظیم پر ظاہر کیا ہے۔لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکے گھر پر دستی بم حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی نے کانسٹیبل سجاد حسین …

Read More »

کچھ دن آگے پیچھے ہوسکتے ہیں لیکن الیکشن رکیں گے نہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ملک میں عام انتخابات مارچ سے پہلے ہوں گے۔آرمی چیف نے 14 دسمبر کو واشنگٹن میں پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کی تقریب میں شرکت کی اور پاکستانی نژاد امریکیوں سے معیشت، دہشتگردی، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور زراعت سمیت مختلف امور پر …

Read More »

جعلی یااصلی کرنسی نوٹ؟ اسٹیٹ بینک کی ویڈیو جاری

پانچ ہزار کے جعلی نوٹوں سے متعلق خبروں کے بعد اسٹیٹ بینک نے اہم ویڈیو جاری کر دی۔سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے منگل کے روز ہونے والے اجلاس کے حوالے سے دعوے کیے گئے تھے کہ سینیٹر سلیم مانوی والا نے اس میں 5 ہزار روپے کا ایک …

Read More »

گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن معطل

سندھ ہائیکورٹ نے سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کی جانب سے جاری کیا گیا قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن معطل کردیا۔جمعرات کو سندھ ہائیکورٹ میں ٹیکسٹائل صنعت کیلئے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے ایس ایس جی سی کی جانب …

Read More »

پنجاب میں شدید دھند، موٹرویز بند

پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹر ویز بند کردی گئی ہیں۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ٹو لاہور سے ہرن مینار، موٹروے ایم تھری سمندری سے درخانہ اور موٹروے ایم فور شیر شاہ سے فیصل آباد تک دھند کی وجہ سے بند کردیا گیا۔موٹروے پولیس ترجمان نے کہا …

Read More »

عمر فاروق ظہور پر عائد الزامات سے متعلق جے آئی ٹی کی رپورٹ سامنے آگئی

دبئی میں مقیم ارب پتی پاکستانی تاجر اور توشہ خانہ کے تحائف خریدنے کا دعویٰ کرنے والے عمر فاروق ظہور پر عائد الزامات سے متعلق جے آئی ٹی کی رپورٹ سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے لاہور ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کر ادی جس کے مطابق عمر …

Read More »

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر کے گیراج میں دھماکا

سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کےگھر کے گیراج میں دھماکا ہوا ہے، دھماکے سے گھر کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے سیکیورٹی پر مامور دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، کریکر دھماکا ہے، معاملے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہے۔پولیس کا مزید کہنا …

Read More »
Skip to toolbar