Pakistan

عدت میں نکاح کا کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 7،7 سال قید کی سزا

سول عدالت نے غیر شرعی نکاح کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سات سات سال قید اور پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانے کا حکم دے دیا۔سول جج قدرت اللہ نے ہفتے کو اڈیالہ جیل میں غیر شرعی نکاح کیس کا مختصر …

Read More »

فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی: انٹرنیٹ کی رفتار میں 20 گنا اضافہ متوقع

پاکستان میں 5 جی سپیکٹرم کی نیلامی سے اربوں ڈالر کی آمدن اور انٹرنیٹ کی رفتار میں 20 گنا اضافہ متوقع ہے، ملک میں روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں 5 جی ٹرائل کے دوران ڈاؤن لوڈ کی رفتار 1.685 گیگا بائٹس فی سیکنڈ ریکارڈ کی …

Read More »

بشریٰ بی بی اور عمران خان کی قابل اعتراض ملاقاتوں کا خاور مانیکا کو بتایا تھا: گواہ کا بیان

تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے عدت میں نکاح کے کیس کے گواہ محمد لطیف کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی اور عمران خان کی قابل اعتراض ملاقاتوں کا خاور مانیکا کو بتایا تھا۔گزشتہ روز سینئر سول اسلام آباد قدرت …

Read More »

الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے باہر دھماکے کی رپورٹ تیار

الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے باہر دھماکے کی رپورٹ بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ایس) نے تیار کرلی۔کراچی کے علاقے صدر میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر دھماکے کی رپورٹ تیار کرلی گئی، بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ میں دھماکا پرامن الیکشن کے انعقاد کو سبوتاژ کرنے کی …

Read More »

، جج بشیر پھر علیل ہو گئے ریٹائرمنٹ تک چھٹی کی درخواست دےدی

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر مزید کام نہیں کرنا چاہتے اور ایک مرتبہ پھر انہوں نے چھٹیوں کی درخواست دیدی ہے اور یہ چھٹی انہیں مارچ میں اپنی ریٹائرمنٹ تک کیلئے درکار ہے۔ انہوں نے حال ہی میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14؍ سال قید کی …

Read More »

عدت میں نکاح کے کیس کا فیصلہ محفوظ، آج ایک بجے سنایا جائے گا

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے عدت میں نکاح کے کیس کا فیصلہ آج دن ایک بجے سنائے گی، عدت میں نکاح کے کیس پر گزشتہ روز سینیئر سول جج قدرت اللہ نے سماعت کی۔ …

Read More »

عام انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی اور 85 فیصد ترسیل مکمل

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی طباعت مکمل کر لی ہے۔قومی و صوبائی اسمبلی کے 849 حلقوں میں سے 85 فیصد کے بیلٹ پیپرز کی ترسیل بھی مکمل کر لی گئی۔سپریم کورٹ کے حکم پر 16 حلقوں کے بیلٹ پیپرز دوبارہ چھاپے گئے۔بیلٹ پیپرز کی طباعت سے …

Read More »

ایران میں دہشتگردوں کے ہاتھوں قتل 7 پاکستانی مزدور آبائی علاقوں میں سپرد خاک

ایران میں گزشتہ دنوں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے 7 مزدوروں کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک کردیا گیا۔ ایران میں 27 جنوری کو دہشتگردوں کی فائرنگ سے 9 پاکستانی مزدور جاں بحق ہوگئے تھے، گزشتہ رات مزدوروں کی میتیں ملتان سے انکے آبائی علاقوں …

Read More »

کراچی میں الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے قریب دھماکا

کمیشن سندھ کے آفس کے قریب دھماکا ہوا ہے۔اس حوالے سے ابتدائی طور پر ایس ایس پی ساؤتھ کا کہنا ہے کہ صوبائی الیکشن آفس کے قریب دھماکے کے لئے بارودی مواد تھیلی میں رکھا گیا تھا۔انھوں نے مزید بتایا کہ دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ایس ایس پی …

Read More »

سائبرکرائم انکوائری : ایف آئی اے نے علیمہ خان کو کل طلب کرلیا

سابق چئیرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کیخلاف ایف آئی اے کا سائبرکرائم انکوائری کا نوٹس جاری کردیا گیا۔ علیمہ خان کیخلاف ریاست کی مدعیت میں انکوائری کا حکم دیا گیا۔نوٹس کے مطابق علیمہ خان 3 فروری 2024ء کو صبح گیارہ بجے ایف آئی اے سائبر کرائم رپورٹنگ …

Read More »
Skip to toolbar