مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ جاری کر دیا گیا، انہوں نے 26 صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ تحریر کیا ہے۔جسٹس یحییٰ آفریدی کے اختلافی نوٹ میں کہا گیا ہے کہ سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کے حصول کے …
Read More »Pakistan
لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی تعینات
لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک 30 ستمبر کو اپنی نئی ذمے داری سنبھالیں گے، وہ اس وقت جی ایچ کیو میں ایڈجوٹنٹ جنرل کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم اس سے پہلے بلوچستان میں …
Read More »مخصوص نشستوں کا کیس، اکثریتی ججوں کا تفصیلی فیصلہ جاری
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں اکثریتی ججوں کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہیں، الیکشن کمیشن کا یکم مارچ کا فیصلہ آئین سے متصادم ہے، الیکشن کمیشن کے یکم مارچ کے فیصلے کی …
Read More »پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ شام 4 بجے ہونے والے اجلاس کی صدارت چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی اور سلمان اکرم راجہ کریں گے۔اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال، مجوزہ آئینی ترامیم اور بانی تحریک انصاف عمران خان …
Read More »اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ نے عمران خان کو اسرائیل کا حمایتی قرار دیدیا
اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کے آرٹیکل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسرائیل کا حمایتی قرار دیا گیا۔یروشلم پوسٹ نے اسرائیل کے اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے دعوؤں کی تصدیق کر دی۔آرٹیکل میں لکھا گیا ہے کہ عمران خان اسرائیل مخالف بیان دینے کے باوجود اسرائیل سے بہتر …
Read More »وزیرِ اعظم شہباز شریف کا دورۂ اقوام متحدہ کی مصروفیات کا شیڈول سامنےآگیا
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا دورۂ اقوام متحدہ کی مصروفیات کا شیڈول سامنے آگیا۔ترجمان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیرِ اعظم 23 سے27 ستمبر نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سیشن میں شرکت کریں گے۔اعلامیے کے مطابق وزیرِ اعظم 27 ستمبر کو اقوام …
Read More »تحریک انصاف آج لاہور میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی
پاکستان تحریک انصاف آج لاہور میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تحریک انصاف کو کاہنہ مویشی منڈی میں جلسے کی مشروط اجازت دے دی گئی، ڈپٹی کمشنر نے جلسے کی اجازت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ منتظمین سٹیج، خواتین اور …
Read More »پاکستان کی لبنان میں الیکٹرانک آلات کے ذریعے دہشتگردی کی شدید مذمت
دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان لبنان میں الیکٹرانک آلات کے ذریعے دہشت گردی کی شدید مذمت کرتا ہے۔ہفتہ وار بریفنگ میں ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ اسرائیل کی مہم جوئی علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے۔عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر اسرائیل …
Read More »یقین دہانیوں کے بعد ائی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاسوں کے شیڈول میں پاکستان کا نام بھی شامل
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاسوں کے شیڈول میں پاکستان کا نام بھی شامل کر لیا گیا۔عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) 25 ستمبر کو پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالرز کے نئے قرض پروگرام کی منظوری کا جائزہ لے گا۔پاکستان 2 ارب ڈالرز کا فنانسنگ گیپ پورا کرنے کے …
Read More »امت مسلمہ کو درپیش مسائل کا حل نبیؐ کی تعلیمات میں پنہاں ہے: وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے امت مسلمہ کو جشن عیدمیلادالنبیﷺ کی موقع پر مبارکباد دی۔وزیراعظم محمد شہبازشریف نے جشن عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ نبی کریمﷺ نے اتحاد، محبت اور بھائی چارے کی تلقین کی، آج امت مسلمہ کو کئی مسائل اور چیلنجز کا سامنا ہے، …
Read More »