وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ہمیشہ بھائی بن کرمدد کی، سعودی عرب سے متعلق بشریٰ بی بی کا بیان پاکستان کے ساتھ دشمنی ہے، سعودی عرب کے خلاف زہر اگلا جائے تو ہمارا بھائی کیا کہے گا؟، ان کو اندازہ نہیں اس بیان سے …
Read More »Pakistan
موٹروے آج رات سے تاحکم ثانی 8 مقامات سے بند
موٹروے تاحکم ثانی 8 مقامات سے بند کردی گی۔حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق پشاور تا اسلام آباد اور لاہور تا اسلام آباد موٹروے بند ہوگی، موٹروے آج رات سے بند ہوگی۔دوسری جانب نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا کہ لاہور تا عبدلحکیم M-3 ،M-4 پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک اورایم 11سیالکوٹ …
Read More »سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 4 دہشتگرد ہلاک
سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 3 کارروائیوں کے دوران 4 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 20 اور 22 نومبر کے درمیان سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشنز کیے، آپریشن کے …
Read More »پنجاب میں دفعہ 144 نافذ ، رنگ روڈ لاہور کو دو دن کیلئے بند کرنے کا اعلان
لاہور انتظامیہ نے رنگ روڈ لاہور کو احتجاج کے پیش نظر 2 دن کےلیے بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق رنگ روڈ لاہور 23 اور 24 نومبر کو صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک بند رہے گا۔ ایس پی سیکیورٹی کے مطابق رنگ روڈ کو …
Read More »پی ٹی آئی احتجاج: 23 نومبر سے انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس جزوی معطلی کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر 23 نومبر سے انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق انٹرنیٹ اور موبائل سروس اسلام آباد، کے پی اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں معطل کی جا سکتی ہے۔پی ٹی اے کی جانب سے …
Read More »ساڑھے تین سو ارب روپے کے پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز نیلام
حکومتِ پاکستان نے 350 ارب روپے کے پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز نیلام کر دیے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت نے 350 ارب روپے مالیت کے پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز نیلام کیے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ نیلامی میں 300 ارب روپے کے پی آئی بیز فروخت کرنے کا ہدف …
Read More »عمران خان کی فائنل کال : پنجاب اور خیبر پختونخوا میں اختلافات سامنے آگئے
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبر کے احتجاج کے معاملے پر ہونے والے اجلاس میں پنجاب کے رہنماؤں کو نظر انداز کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور نے حماد اظہر اور میاں اسلم اقبال کو پنجاب سے متعلق بات نہیں کرنے دی۔ارکان کا کہنا ہے …
Read More »پی ٹی آئی کا احتجاج، بشریٰ بی بی متحرک ہو گئیں
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا کہنا ہے کہ 24 نومبر کو احتجاج کے لیے ہر ایم پی اے 5 ہزار جبکہ ایم این اے 10ہزار کارکنان جمع کرے گا، احتجاج میں شامل کارکنوں کی ویڈیوز گاڑی کے اندر سے لی جائیں۔ بشریٰ بی بی 24 نومبر کا …
Read More »پی ٹی آئی کی فائنل کال: بشریٰ بی بی متحرک ہو گئیں
پی ٹٹی آئی کی 24نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کے لیے بشریٰ بی بی متحرک ہوگئیں۔وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں پی ٹی آئی ہزارہ، ملاکنڈ اور بلوچستان کے عہدیداروں کے اجلاس ہوئے۔ذرائع کے مطابق تمام اجلاسوں میں اہلیہ بانی پی ٹی آئی بشریٰ بی بی نے بات چیت کی۔بشریٰ بی بی …
Read More »نواز شریف اور مریم نواز سوئٹزرلینڈ سے لاہور پہنچ گئے
مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز وطن واپس پہنچ گئے۔وطن واپسی سے قبل سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ 24 نومبر کو احتجاج اور دھرنے کی کال دینے والے کامیاب نہیں ہوں گے۔نواز شریف 26 اکتوبر کو لندن پہنچے تھے، …
Read More »