پاکستان تحریک انصاف کی سابق وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے خلاف پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے پر مقدمہ درج ہو گیا۔سابق وزیر اطلاعات اور استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان کی ایک ویڈیو نے اُس وقت سب کی توجہ حاصل کی، جب وہ ایک پولیس اہلکار سے …
Read More »Pakistan
این اے 15 مانسہرہ :نواز شریف نے شکست کو چیلنج کر دیا
سابق وزیراعظم نواز شریف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ کا انتخابی نتیجہ چیلنج کر دیا۔الیکشن کمیشن میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیاکہ مانسہرہ کے کئی علاقوں میں برف باری کے باعث رابطوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ 125 سے …
Read More »پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے سوشل میڈیا سیشن کا نوٹس لے لیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کا سوشل میڈیا پر سوالات و جوابات کے سیشن میں شرکت کا بورڈ نے نوٹس لے لیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کھلاڑیوں کے سوشل میڈیا پر سوالات و جوابات کے سیشن میں شرکت کے معاملے کا نوٹس لیا ہے۔ذرائع …
Read More »ن لیگ کےلیے ایک اور اپ سیٹ، خرم دستگیر بھی ہار گئے
عام انتخابات میں ایک اور اپ سیٹ ہوا ہے اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر اپنی قومی اسمبلی کی نشست ہار گئے۔خرم دستگیر کو گوجرانوالا میں ن لیگ کی مضبوط تصور کی جانے والی قومی اسمبلی کی نشست این اے 78 میں شکست ہوئی۔تمام 319 پولنگ اسٹیشنز کے …
Read More »عام انتخابات میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا : رانا ثنا اللہ کو شکست، آزاد امیدوار کامیاب
عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کو فیصل آباد میں بڑے آپ سیٹ کا سامنا کرنا پڑا ہے جہاں ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ فیصل آباد سے قومی اسمبلی نشست ہار گئے۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 100 فیصل آباد کے 377 پولنگ اسٹیشنز میں سے 377 …
Read More »سلمان اکرم راجا نے انتخابی نتیجہ لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 لاہور سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سلمان اکرم راجا نے انتخابی نتائج کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔عام انتخابات 2024 کے انتخابی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق این اے …
Read More »شہباز شریف نے لاہور کے بعد قصور سے بھی قومی اسمبلی کی نشست جیت لی
مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے لاہور کے بعد قصور سے بھی قومی اسمبلی کی نشست جیت لی۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 132 قصور 2 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق تمام 342 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق پاکستان مسلم …
Read More »راولپنڈی سے حنیف عباسی کامیاب، شیخ رشید کا پانچواں نمبر
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 54 راولپنڈی سے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کامیاب ہو گئے جبکہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد پانچوین نمبر پر رہے۔گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے آنے کا سلسلہ جاری ہے …
Read More »موبائل اور انٹرنیٹ کی بندش کوئی آسان فیصلہ نہیں تھا، پولنگ اسٹیشنز پر حملوں کی رپورٹ تھیں، نگران وزیر داخلہ
نگراں وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ امیدواروں کی کامیابی کو الیکشن شفافیت کا ثبوت قرار دے دی۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگراں وفاقی وزیر داخلہ گوہر اعجاز کہا کہ الیکشن سے قبل دہشت گردی …
Read More »پی ٹی آئی کے نامور وکلاء کو انتخابات میں شکست
پی ٹی آئی سے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ کو عون چودھری کے ہاتھوں شکست ہوگئی۔قومی اسمبلی کے حلقے این اے 128 لاہور 12 کے تمام 433 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ آگیا۔استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے عون چوہدری 1 لاکھ 72 ہزار سے …
Read More »