Entertainment

ثانیہ مرزا کا الوداعی میچ اور پارٹی ،اہم شخصیات کی شرکت، شعیب ملک غائب

عالمی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے کیرئیر کا الوداعی میچ کھیلا اور الوداعی پارٹی کا انعقاد کیا تو اس میں خاندان کے اہم افراد و قریبی دوستوں کے علاوہ شوبز اور کھیل کی دنیا سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات نے شرکت کی تاہم ان کے خاوند اور قومی …

Read More »

ہیری اوراہلیہ میگھن مارکل کو شاہ چارلس کی تاجپوشی میں شرکت کی دعوت

برطانیہ کے شاہ چارلس سوم کی تاریخی تاجپوشی کی تقریب میں ان کے بیٹے شہزادہ ہیری اور اہلیہ میگھن مارکل کو مدعو کر لیا گیا ہے، تاہم جوڑے کی جانب سے تقریب میں شریک ہونے کی تصدیق نہیں کی گئی۔برطانوی میگزین کے مطابق ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل …

Read More »

اداکار قوی خان ہر فن مولا

پاکستانی فلم، ٹی وی اور ریڈیو کی دنیا کا بہت ہی بڑا نام محمد قوی خان اتوار کو کینیڈا میں مختصر علالت کے بعد 80 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔قوی خان نے اپنی ناقابل فراموش اداکاری کے باعث صدارتی ایوارڈز تمغہ برائے حسن کارکردگی سمیت کئی قومی اور …

Read More »

لاہور میں عورت مارچ کی اجازت ، شرکاء کوسکیورٹی دینے کا فیصلہ

صوبائی دارالحکومت لاہور میں عورت مارچ کے شرکاء کو مارچ کی اجازت دینے کے ساتھ پولیس کی مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نگران صوبائی وزیر اطلاعات عامرمیر کا کہنا ہے کہ عورت مارچ میں شریک خواتین کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ …

Read More »

نامور امریکی اداکار ٹام سائز مور دماغی مرض کے باعث انتقال کر گئے

ہالی ووڈ فلموں سیونگ پرائیویٹ ریان اور بلیک ہاک ڈاؤن میں اپنے کرداروں کے لیے مشہور امریکی اداکار ٹام سائزمور 61 سال کی عمر میں انتقال کر گئے سائزمور کو 18 فروری کو دماغی انیو ریزم (ایک دماغی مرض) میں مبتلا ہونے کے بعد ہسپتال منتقل کیا گیا تھا وہ …

Read More »

بھارتی مصنف جاوید اختر کے لاہور میں فیض احمد فیض فیسٹیول کے دوران دیئےگئے بیان کی شدید مذمت

پاکستانی شوبز شخصیات نے بھارتی مصنف، شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر کے لاہور میں ہوئے فیض احمد فیض فیسٹیول کے دوران دیے گئے بیان کی مذمت کی ہے۔جاوید اختر نے فیض فیسٹیول کے دوران پاکستانیوں سے متعلق متنازع گفتگو کی تھی جس کے بعد سے جاوید اختر سوشل میڈیا …

Read More »

عظیم کمپئیر ضیا محی الدین 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

، صداکار،عظیم کمپئیر، ہدایت کاراوراداکار ضیا محی الدین 91 برس کی عمرمیں انتقال کرگئے ہیں۔ضیا محی الدین بیس جون 1931ء کوفیصل آباد میں پیدا ہوئے تھے، ان کا ضیامحی الدین شو کئی برس تک پی ٹی وی پرچلا جس میں معین اختر سمیت کئی نوجوانوں کوموقع ملا، انہیں لازوال فنی …

Read More »

عالمی شہرت یافتہ پستہ قد سعودی یوٹیوبر عزیز الاحمد انتقال کرگئے

اپنے پستہ قد کی وجہ سے عالمی شہرت یافتہ سعودی یوٹیوبر عزیز الاحمد انتقال کرگئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 27 سالہ عزیز الاحمد عرف ’بونا‘ کی موت نے ان کے مداحوں کو رنجیدہ کردیا جن کی جانب سے ان کے اہلِ خانہ سے تعزیت کا تانتا بندھ گیا۔ …

Read More »

کینسر علاج کےبجائے موت کو گلے لگاناچاہتا تھا، بالی وڈ اسٹار سنجے دت

بالی وڈ اداکار سنجے دت نے انکشاف کیا ہے کہ وہ وہ کینسر کے علاج کے بجائے موت کو گلے لگانا چاہتے تھے۔2020 میں فلم ’شمشیرا‘ کی شوٹنگ کے دوران اداکار میں پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی لیکن چند ماہ بعد ہی انہوں نے علاج کے ذریعے کینسر …

Read More »

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے بوائے فرینڈ سےایک اور کورٹ میرج کرلی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے بوائے فرینڈ عادل سے کورٹ میرج کرلی۔سوشل میڈیا پر اداکارہ اور ڈانسر راکھی ساونت اور ان کے مسلمان بوائے فرینڈ عادل خان کی شادی کی تصاویر گردش کر رہی ہیں جس پر صارفین کی جانب سے خوب تبصرے کئے جارہے ہیںسوشل میڈیا پر وائرل …

Read More »
Skip to toolbar