Crime

رمضان شوگر ملز ریفرنس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز بری

لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بری کر دیا۔عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواستیں منظور کر لیں۔اینٹی کرپشن کورٹ کے جج سردار اقبال ڈوگر نے درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا. شہباز شریف اور حمزہ …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ: دو ججز چھٹی پر چلے گئے، اہم کیسز کی سماعت ملتوی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج اور کل دو ججز کی چھٹی کے باعث اہم کیسز کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس بابر ستار دونوں دو دن کی چھٹی پر گئے ہیں جس کے نتیجے میں آج اور کل مقرر کیسز کی کاز لسٹ منسوخ کر …

Read More »

پولیس چوکی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، 2 اہلکار شہید، 6 زخمی

کرک میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔دہشتگردوں نے حملہ بہادر خیل پولیس چوکی پر حملہ کیا، 6 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے، شہید ہونے والوں میں عدنان اور نقیب شامل ہیں۔پولیس حکام کے مطابق شرپسندوں نے بھاری ہتھیاروں سے …

Read More »

لاہور میں پولیس اہلکار کی ساتھیوں کے ہمراہ گھر میں گھس کر 2 خواتین سے مبینہ زیادتی

لاہور کے علاقے رائیونڈ میں پولیس اہلکار نے ساتھیوں کے ہمراہ دو خواتین کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا ہے، جس کا مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ خواتین سے زیادتی کے واقعے کا مقدمہ تھانا رائیونڈ سٹی میں درج کرلیا گیا، پولیس …

Read More »

پیکا ایکٹ میں ترامیم سپریم کورٹ میں چچیلنج کر دی گئیں

ایکٹ میں ترامیم سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیلنج کر دی گئی۔پیکا ایکٹ میں ترمیم کے خلاف درخواست شہری محمد قیوم خان کی جانب سے عدالت عظمیٰ میں دائر کی گئی، درخواست میں صدر پاکستان، سپیکر قومی اسمبلی، چیئرمین سینیٹ اور سیکرٹری قانون کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں مؤقف …

Read More »

اسلام آباد ہائی کورٹ: 5 ججز نے سینیارٹی کا معاملہ پھر اٹھادیا، چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججز نے ججز کی سینیارٹی کا معاملہ ایک بار پھر اٹھا دیا۔عدالتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پانچ ججز نے سینیارٹی لسٹ کے خلاف ریپریزنٹیشن چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو بھجوادی ہے جبکہ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو بھی ججز ریپریزنٹیشن …

Read More »

عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا سنانے والے جج کا تبادلہ

عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا سنانے والے جج کا تبادلہ کردیا گیا۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا کو تبدیل کردیا گیا۔اس میں کہا گیا کہ ناصر جاوید رانا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ تعینات …

Read More »

اسلام آباد ہائی کورٹ میں نئی سنیارٹی لسٹ جاری کردی گئی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نئی سینیارٹی لسٹ جاری کر دی۔ چیف جسٹس عامر فاروق کے بعد جسٹس سرفراز ڈوگر دوسرے سینئر ترین جج بن گئے۔ہائی کورٹ انتظامی کمیٹی تبدیل کر دی گئی۔ چیف جسٹس عامر فاروق چیئرمین مقرر کردیے گئے، سینئرترین جج جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس خادم حسین …

Read More »

لاہور میں وکیل کو قتل کر دیا گیا

لاہور کے علاقے چوہنگ میں وکیل کو گھر کے باہر قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق وکیل نوید جمیل کی گاڑی پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی۔لاش پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ سابقہ بیوی کے …

Read More »

خیبر میں پولیو ٹیم پر دہشت گردوں کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کے علاقے بکر آباد میں انسدادِ پولیو ٹیم پر فائرنگ کی گئی ہے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ فائرنگ سے انسدادِ پولیو ٹیم کا عملہ محفوظ رہا …

Read More »
Skip to toolbar