Crime

نوازشریف پر ارشدشریف کے قتل کا الزام لگانےوالا شخص قتل کیس کا مفرور ملزم نکلا

مسلم لیگ نواز کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف پر سینیئر صحافی ارشد شریف کے قتل کا الزام لگانے والا تسنیم حیدر خود قتل کیس کا مفرور ملزم نکلا۔دستاویز کے مطابق ملزم 15 مئی 2004 کو تھانہ صدر گجرات کے قتل کیس کی تفتیش کا ملزم ہے۔قتل کے اس …

Read More »

ترک فضائیہ کی شام میں کردٹھکانوں پر بمباری، 12 افراد ہلاک

برطانیہ میں قائم مانیٹرنگ گروپ نے رپورٹ کے مطابق شمالی شام کے مختلف علاقوں میں ترک فضائیہ نے بمباری کر کے کرد شامی ڈیمو کریٹک فورسز کے کم از کم 6 ممبران سمیت 12 حکومتی حامیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ ترکیہ کی طرف سے یہ حملہ کردوں کی جماعت …

Read More »

سعودی عرب:منشیات سمگلر کو سزائےموت سنادی گئی

سعودی عرب میں ایک عدالت نے منشیات اسمگل کرنے کے الزام میں ایک مقامی شہری کو قصوروار قرار دے کر سزائے موت سنائی ہے۔اس پر الزام تھا کہ اس نے اردن کے ساتھ مملکت کی شمالی سرحد کے قریب ممنوعہ ایمفیٹامائن گولیاں اسمگل کی تھیں۔عدالت نے سعودی شہری محمد بن …

Read More »

خضدار: کلہاڑیوں کے وار سے خاتون سمیت 3 افراد قتل

بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل کرخ میں نامعلوم حملہ آوروں نے گھر میں گھس کر کلہاڑیوں کے وار سے خاتون سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا، پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔تحصیل کرخ کے علاقے کلی اکرو میں نامعلوم ملزمان نے گھر میں گھس کر …

Read More »

پی ٹی آئی قافلے کوغیر ضروری پروٹوکول کیوں دیا؟ آئی جی پنجاب ماتحتوں پر شدیدبرہم

تحریک انصاف کے قافلے کوغیر ضروری پروٹوکول دینے پر آئی جی پنجاب طیش میں آگئے۔پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں سرکاری مشینری کے بے دريغ استعمال پر آئی جی پنجاب نے ماتحتوں کو کھری کھری سنا دیں، آئی کا کہنا تھا کہ پولیس کو ڈسپلن فورس رہنے دیں سیاسی …

Read More »

پشاور سیف سٹی منصوبہ 9سال بعد بھی نامکمل، سرکاری خزانے کو مذید8ارب کا نقصان

دہشتگردی سے محفوظ بنانے اور جرائم سے پاک رکھنے کیلئے پشاور میں شروع ہونے والا جدید ٹیکنالوجی پر مبنی منصوبہ ’سیف سٹی پراجیکٹ‘ 9 سال میں بھی مکمل نہ ہوسکا۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پشاور نے فرنٹ لائن شہر کا کردار ادا کیا۔ 2004 سے 2013 کے دوران پشاور …

Read More »

اسلامیہ کالج کراچی خالی کرانےکے دوران طلبہ اور پولیس میں جھڑپیں، 3 گرفتار

سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کے لیے عدالتی عملہ اسلامیہ کالج کی عمارت خالی کرانے کے لیے بھاری نفری کے ساتھ اسلامیہ کالج پہنچا تو طلبہ کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا اور مزاحمت دکھائی گئی، پولیس کی جانب سے طلبا کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ …

Read More »

اسرائیل کی شام پر پھر فضائی جارحیت، 4 فوجی جاں بحق

ہفتہ کی صبح شام کے ساحلی اور وسطی علاقوں کے بعض مقامات پر “اسرائیلی فضائی جارحیت” میں 4 شامی فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔شام کی سرکاری ایجنسی نے مزید کہا کہ شام کے فضائی دفاع نے اس حملے کا جواب دیا ہے ۔ یہ حملہ بحیرہ روم کے …

Read More »

سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائیاں، 7دہشتگرد گرفتار

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکے کالعدم تنظیموں سے وابستہ 7 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے، ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں زاہد خان، عبداللہ، نعمان، اکرم، صدیق، احسن اور شعیب شامل ہیں، گرفتار دہشتگردوں کے …

Read More »

رانا ثناء کی منشیات کیس میں ایک روزہ حاضری سے استثنا کی درخواست منظور

انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے رانا ثناء اللہ کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ سمیت دیگر ملزمان کے خلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت لاہور کی انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں ہوئی، جس میں رانا ثنا …

Read More »
Skip to toolbar