بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے ببری کے قریب لیویز چوکی پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق حملےکے بعد دہشتگرد اسلحہ بھی لےگئے، واقعےکے بعد علاقےکی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے، مقامی افراد نے واقعےکے خلاف کوئٹہ …
Read More »Crime
دہشگردوں کا ہدف چوتھی منزل پر ایڈیشنل آئی جی کراچی کادفتر تھا، تفتیش میں انکشاف
کراچی پولیس آفس پر دہشتگردوں کے حملےکی تفتیش میں انکشاف ہوا ہےکہ واقعےکے وقت عمارت میں 25 افراد موجود تھے جنہوں نے حملے کے حوالے سے مزید انکشافات کیے ہیں۔تفتیشی حکام کے مطابق تمام افراد کے بیانات لے لیےگئے ہیں، جس کے مطابق عمارت میں داخل ہونے کے بعد حملہ …
Read More »چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا
قومی احتساب بیورو کے سابق چیئرمین آفتاب سلطان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، انکا استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے، چئیرمین نیب آفتاب سلطان نے چیئرمین نیب کے عہدے سے مستعفی ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ میں نے کچھ دن پہلے استعفا دیا تھا اور مجھے …
Read More »خیبرپختونخوا : ایک کروڑ سے زائد بھتہ وصولی کالز کا انکشاف
بھتا وصولی کے لیےکالز میں کمی کی بجائے اضافے کا انکشاف، صوبہ خیبرپختونخوا میں گذشتہ سال ایک کروڑ سے زیادہ بھتہ کالز شہریوں کو موصول ہوئی ہیں۔پولیس حکام کے مطابق بھتےکے لیے بیشترکالز افغانستان کے نمبروں سے آتی ہیں۔ آئی جی پولیس خیبرپختونخوا اختر حیات خان گنڈا پور نے فنانشل …
Read More »سکیورٹی فورسز کے ملک بھر میں آپریشنز، 142 دہشتگرد ہلاک
سکیورٹی فورسز نے ملک بھر میں بے شمار آپریشنز کیے، سکیورٹی فورسز نے 3 ماہ میں دہشت گردوں اورسہولت کاروں کے متعدد حملے ناکام بنائے۔سکیورٹی فورسز کی جانب سے ملک بھر میں مجموعی طور پر 6921 آپریشنز کے دوران 142 دہشتگردوں کو ہلاک جبکہ 1007 کو گرفتار کیا گیا۔خیبر پختونخوا …
Read More »لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ پیش ہو گئے جس کے بعد عدالت نے 3 مارچ تک ان کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ان کی رہائش زمان پارک کے گیٹ نمبر ون …
Read More »پی ٹی آئی کے 70 ایم این ایز بحال، ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب سے تعلق رکھنے والے 70 ممبران قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس شاہد کریم نے پی ٹی آئی رہنماؤں شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، اسد عمر اور فواد چودھری سمیت 70 اراکین …
Read More »کراچی پولیس آفس پر حملہ: کراچی کی افغان بستی سے 3 مبینہ سہولت کار گرفتار
کراچی پولیس ہیڈ آفس پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد سے تحقیقاتی اداروں نے حملے کی تحقیقات تیز کردیں ہیں ۔ کراچی پولیس آفس پر حملے کے سہولت کاروں کی تلاش میں رات گئے مختلف علاقوں میں مزید چھاپے مارے گئے جس میں سی ٹی ڈی نے افغان بستی کے …
Read More »کوئٹہ سے گرفتار کالعدم بی ایل اے کی خودکش بمبارخاتون سے متعلق ہوشربا انکشافات
کوئٹہ کے علاقے سیٹلائیٹ ٹاؤن لیڈیز پارک سے گرفتار خود کش حملہ آور خاتون ماہل بلوچ کے بارے میں ہوش ربا انکشافات سامنے آگئے، گرفتار خودکش بمبار ماہل بلوچ کے شوہر بیباگار بلوچ کا تعلق بھی کالعدم بی ایل ایف کے عسکری ونگ سے ہے جبکہ خاتون کے سسر ماسٹر …
Read More »پیشگی اطلاعات کےباوجود کراچی پولیس ہیڈ آفس پر حملے کےوقت 3 چوکیاں خالی ہونے کا انکشاف
کراچی پولیس آفس پر گزشتہ شام دہشت گردوں کے حملے سے متعلق تحقیقات جاری ہیں، پولیس ذجس میں انکشاف ہوا ہے کہ حملے کے وقت کراچی پولیس ہیڈ آفس کی تینوں سیکورٹی چوکیوں میں سے کسی ایک میں بھی کوئی اہلکارڈیؤٹی پر موجود نہیں تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق کراچی …
Read More »