اسلام آباد جناح سپر مارکیٹ کے تاجر محمد شفیق کی جانب سے مبینہ طور پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گھڑی خریدنے کی تردید تاجر سامنے آ گئی ہے۔توشہ خانہ کی گھڑی کے مبینہ خریدار محمد شفیق کا اپنے بیان میں عمران کے دعوے کو مسترد کرنے والے …
Read More »Crime
ہنڈی حوالہ کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈاؤن، 5 ملزمان گرفتار
ایف آئی اے پنجاب زون ون کا ہنڈی حوالہ اور غیر قانونی منی چینجرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہےڈائریکٹر ایف آئی اے پنجاب زون ون لاہور کی ہدایت پر چھاپہ مار ٹیم نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 5 ملزمان کو ایوان عدل ایجرٹن روڈ لاہور سے گرفتار کر لیا …
Read More »عمران خان نااہلی کیس کا فیصلہ جلدسنادیں گے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کیس سے متعلق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ عدالت جلد سماعت کر کے فیصلہ کر دے گی۔توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کے نااہلی فیصلے کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین …
Read More »مجموعی طورپر 9133لاپتہ افراد میں سے5574کاسراغ مل گیا، رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
لاپتہ افراد کمیشن نے پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ آف پاکستان میں جمع کرا دی۔سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 9133 افراد کے لاپتہ ہونے کی شکایات ملیں، جن میں سے 5574 افراد کا سراغ لگایا ہے۔لاپتہ افراد کمیشن کی رپورٹ میں کہا گیا ہے …
Read More »کراچی:بھتیجی کو زیادتی کےبعد قتل کرنےوالا سفاک چچا گرفتار
کراچی کے علاقے بریگیڈ پولیس نے گزشتہ روز جیکب لائن میں بھتیجی سے زیادتی کے بعد قتل کرنے والے سفاک ملزم چچا مجیب اللہ کو گرفتار کر لیا۔ملزم اپنی ہی بھتیجی 12 سالہ بچی ایشاء کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد گلا دبا کے قتل کرکے فرار ہو کر …
Read More »جوہری جنگ کاخطرہ بڑھ رہا ہے،روسی صدر کی وارننگ
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین جنگ طویل ہو سکتی ہے، جوہری جنگ کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔روس کی سالانہ انسانی حقوق کونسل سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یہ بات کہی ہے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ روس پاگل نہیں ہے، ہم …
Read More »سلیمان شہباز کوگرفتار نہ کیاجائے، 13دسمبر تک عدالت میں سرنڈرکرنےکا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سلیمان شہباز کو 13 دسمبر تک عدالت میں سرنڈر کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے ایئرپورٹ پر سلیمان شہباز کی گرفتاری سے روک دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ پٹیشنر کی عدم موجودگی میں حفاظتی ضمانت نہیں دی جا سکتی۔سلیمان شہباز کے وکیل …
Read More »عمران خان کےخلاف 5 کیسز کی سماعت 13 دسمبر کو ہوگی،کاز لسٹ جاری
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 5 کیسز کی سماعت 13 دسمبر کو ہوگی، اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کردی ہے۔الیکشن کمیشن کی کاز لسٹ کے مطابق 13 دسمبر کو چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے خلاف نازیبا ریمارکس، عمران خان، اسد عمر …
Read More »لاہور: لڑکی نے پسند کی شادی کرنے کےلیےبھائی کو قتل کروادیا
لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں 24 نومبر کو عدنان نامی نوجوان کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔پولیس نے کئی روز کی تفتیش کے دوران ملنے والے شواہد کی روشنی میں متقل کی بہن آسیہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ملزمہ آسیہ نے انگریزی میں ایم اے کررکھا ہے …
Read More »شہبازگل کےخلاف کراچی میں مزید 2 مقدمات درج
عمران خان کے سابق چیف آف سٹاف شہباز گل کے خلاف کراچی میں مزید 2 مقدمات درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق شہباز گل کے خلاف رضویہ سوسائٹی اور سرجانی ٹاؤن تھانوں میں شہریوں نے مقدمات درج کرائے ہیں۔پولیس کا بتانا ہے کہ سرجانی ٹاؤن تھانے میں شہری دانیال رشید …
Read More »