راولپنڈی پولیس کے مطابق تھانہ نصیرآباد پولیس نے نوجوان کے والد کی مدعیت میں 25 اپریل کو اغوا کا مقدمہ درج کیا تھا، تفتیش پر معلوم ہوا نوجوان نے دوستوں کے ہمراہ اپنے اغوا کا ڈرامہ رچایا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے اپنے اغوا کا ڈرامہ رچا کر …
Read More »Crime
ہوائی جہاز کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پر فلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
امریکن ایئر لائنز کے طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پر برطرف فلائٹ اٹینڈنٹ پر فرد جرم عائد کردی گئی۔حکام کے مطابق فلائٹ اٹینڈنٹ نے گزشتہ سال ستمبر میں ہوائی جہاز کے باتھ روم کا استعمال کرنے والی 14 سالہ لڑکی کی خفیہ طور پر ویڈیو ریکارڈ کرنے …
Read More »نیب کو مطلوب اشتہاری ملزم ابوظہبی سے گرفتار
کرپشن کے مقدمے میں نیب کو مطلوب اشتہاری ملزم کو ایف آئی اے انٹرپول نے ابوظہبی سے گرفتار کرلیا۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق ایف آئی اے انٹرپول نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کرپشن کے مقدمے میں نیب کو مطلوب اشتہاری ملزم کو ابوظہبی سے گرفتار کرلیا، ایف آئی اے نیب انٹرپول پاکستان …
Read More »جنسی زیادتی کے مجرم ہالی ووڈ پروڈیوسر کی سزا منسوخ
امریکی عدالت نے جنسی زیادتی کے جرم میں قید ہالی ووڈ پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ کردی۔نیویارک کی ایک اعلیٰ عدالت نے جمعرات کو ہالی ووڈ کے بدنام پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کو جنسی جرائم کے الزام میں 2020 میں سنائی گئی سزا کو کالعدم قرار دیتے ہوئے نئے ٹرائل …
Read More »زمین کے تنازع پر جدید ہتھیاروں کا استعمال، 2 خواتین سمیت 3 افراد قتل
شکارپور میں جاگن کے علاقے میں مسلح افراد کی جانب سے زمین پر کام کرنے والے افراد پر جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا۔ جس کے کے نتیجے میں دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے، جب کہ ایک بچہ زخمی ہوگیا۔واقعے کی اطلاع کے بعد پولیس کی بھاری …
Read More »فرح گوگی کے بچوں کو ملک سے باہر جانے کی اجازت مل گئی
لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سہیلی فرحت شہزادی کے بچوں کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی۔لاہور ہائیکورٹ میں فرحت شہزادی کے بچوں کی ملک سے باہر جانے کی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس انورحق پنوں …
Read More »موٹروے پولیس اہلکار کو گاڑی کے نیچے روندنے والی خاتون کو جیل بھیج دیا گیا
موٹروے پولیس اہلکار کو گاڑی کے نیچے روند کر فرار ہونے والی خاتون کو راولپنڈی کی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔موٹر وے پولیس کے اہلکار کو گاڑی کے نیچے کچل کر فرار ہونے والی خاتون فرح کو پولیس کی جانب سے سول جج ڈاکٹر ممتاز ہنجرا کی …
Read More »موٹروے پولیس اہلکار کو گاڑی سے کچلنے والی ملزمہ فرح گرفتار
راولپنڈی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹروے پولیس کے اہلکار کو گاڑی سے کچلنے والی ملزمہ فرح کو گرفتار کر لیا ، آویئرانٹرنیشنل کے مطابق ملزمہ فرح معروف ٹی وی اینکر عامر متین کی بیوی ہیں، ملزمہ نے کارسرکار میں مزاحمت کی اور روکنےکے باوجودپٹرولنگ آفییسر محمدصابر کوگاڑی سےہٹ کیا …
Read More »کراچی کے ساحل سمندر پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ہوگیا
کراچی سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ہوگیا، طاہر محمود نے خودکشی نہیں کی تھی، اہم شواہد سامنے آگئی۔گزشتہ روز خبر آئی تھی کہ طاہر محمود نامی شہری نے سمندر میں چلانگ لگا دی ہے۔دو دریا پر کھڑے ہوکر طاہر نے گھر میں ویڈیو …
Read More »ججز کے ملنے والے دھمکی آمیز خط کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا فل کورٹ اجلاس ختم، اہم تجاویز پر غور
ججز کے ملنے والے دھمکی آمیز خط کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی زیرصدارت فل کورٹ اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے تمام ججز اور رجسٹرار ہائیکورٹ شریک ہوئے۔سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھنے والے 6 ججز بھی اجلاس میں شریک ہوئے، جس میں …
Read More »