ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے جعلی ڈگری کیس میں گرفتار سابق سی ای او ڈریپ شیخ اختر حسین کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔جعلی ڈگری کیس میں گرفتار سابق سی ای او ڈریپ شیخ اختر حسین کو ایف آئی اے نے عدالت میں پیش کیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ …
Read More »Crime
اطالوی شہری کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں خودکشی کی تصدیق
پشاور میں غیر ملکی اطالوی شہری جوشوا موائسز ورگاس کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں خودکشی کی تصدیق ہو گئی۔پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق اطالوی شہری کی گردن کے گرد پھندے کا نشان تھا، اطالوی شہری کی موت پھندے سے ہوئی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گردن کی ہڈی بائیں جانب …
Read More »افغانیوں کے جعلی شناختی کارڈز کی اسکروٹنی تک انتخابات ملتوی کرانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے افغان مہاجرین کے جعلی شناختی کارڈز کی اسکروٹنی تک عام انتخابات ملتوی کرانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024ء کا انتخابی شیڈول جاری کر دیا ہے، اب عدالت عام …
Read More »جسٹس ر ثاقب نثار کے گھر بم حملہ، ایف آئی آر میں کالعدم تنظیم پر شبہ
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر پر دستی بم حملے کی ایف آئی آر میں لاہور پولیس نے شبہ کالعدم تنظیم پر ظاہر کیا ہے۔لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکے گھر پر دستی بم حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی نے کانسٹیبل سجاد حسین …
Read More »عمر فاروق ظہور پر عائد الزامات سے متعلق جے آئی ٹی کی رپورٹ سامنے آگئی
دبئی میں مقیم ارب پتی پاکستانی تاجر اور توشہ خانہ کے تحائف خریدنے کا دعویٰ کرنے والے عمر فاروق ظہور پر عائد الزامات سے متعلق جے آئی ٹی کی رپورٹ سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے لاہور ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کر ادی جس کے مطابق عمر …
Read More »سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر کے گیراج میں دھماکا
سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کےگھر کے گیراج میں دھماکا ہوا ہے، دھماکے سے گھر کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے سیکیورٹی پر مامور دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، کریکر دھماکا ہے، معاملے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہے۔پولیس کا مزید کہنا …
Read More »غیرت کے نام پر بیٹی کے قتل کے جرم والدین کو عمر قید کی سزا
اٹلی میں غیرت کے نام پر بیٹی کے قتل کے جرم میں پاکستانی والدین کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔اٹلی کی عدالت نے مقتولہ ثمن کے والدین کو شادی کے لیے پاکستان جانے سے انکار پر بیٹی کو قتل کرنے کا مجرم قرار دے دیا۔عدالت نے ثمن کے چچا …
Read More »شاداب خان پنجاب پولیس میں ڈی ایس پی بن گئے
پنجاب پولیس نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کو اپنا برینڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا۔ شاداب خان کی آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات ہوئی، اس موقع پر قومی کرکٹر کو اعزازی ڈی ایس پی کے رینک لگائے گئے IG Punjab & the department made …
Read More »، زرتاج گل،حماد اظہر، فرخ حبیب سمیت روپوش پی ٹی آئی رہنماؤں کی تلاش میں تیزی
راولپنڈی پولیس نے سانحہ 9 مئی کے واقعات میں نامزد پی ٹی آئی کے 63 رہنماوں اور کارکنان کی گرفتاری کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے 63 رہنماؤں اور کارکنان کی فہرست عدالت میں پیش کردی ہے، اور ساتھ ایک درخواست میں ان …
Read More »امریکہ سے تعلقات بچانے کیلئے مودی ”را“ کے افسر کو قربانی کا بکرا بنانے پر راضی
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی امریکہ سے تعلقات کو بچانے کی خاطر مرکزی خفیہ ادارے ”را“ کے افسر کو قربانی کا بکرا بنانے پر راضی ہوگئے ہیں۔برطانوی اخبار فائنانسل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق نریندر مودی نے امریکا میں سکھ علیٰحدگی پسند رہنما کے قتل کی سازش سے متعلق امریکی …
Read More »