انسدادِ دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے پی ٹی آئی کے رہنما و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور راجہ بشارت کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی۔عدالت نے عمر ایوب اور راجہ بشارت کو رہا کرنے کا حکم دے دیا جس کے بعد دونوں رہنماؤں کو رہا کردیا …
Read More »Crime
جوڈیشل کمیشن کا 6 دسمبر کا اجلاس مؤخر کیا جائے، جسٹس منصور کا چیف جسٹس کو خط
سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط میں کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کا 6 دسمبر کا اجلاس مؤخر کیا جائے۔جسٹس منصور علی شاہ نے خط 26 ویں آئینی ترمیم کی درخواستوں پر سماعت کے لیے تحریر کیا ہے ، خط میں …
Read More »عمر ایوب، راجہ بشارت اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے عمر ایوب، احمد چٹھہ، راجہ بشارت اور عظیم الدین کو گرفتار کرلیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالا جیل کے احاطے سے گرفتار کرکے جیل چوکی منتقل کردیا گیا ہے۔علم میں رہے …
Read More »جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد کر دی گئی
جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔فرد جرم اے ٹی سی جج امجد علی شاہ نے پڑھ کر سنائی، عمران خان کے علاوہ شیخ رشید سمیت دیگر ملزمان پر بھی فرد جرم عائد کی گئی ہے۔بانی پی …
Read More »توشہ خانہ 2: بشریٰ بی بی کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دئیے گئے
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت ہوئی ہے۔توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت اسپشل جج سینٹرل شارخ ارجمند نے کی۔عدالت نے مسلسل غیر حاضری پر بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ عدالت نے بشریٰ بی بی کے ضامن کو بھی نوٹس …
Read More »کمسن بھانجے کے ہاتھوں دلہن کا قتل، 10 سالہ ملزم کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا
جڑانوالہ میں نوبیاہتا دلہن کی موت کی تحقیقات جاری ہیں۔ترجمان پولیس محمد صادق کے مطابق دلہن کے گرفتار 10 سال کے بھانجے کو کل علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا، پولیس کے ترجمان کے مطابق گزشتہ روز دلہن کے بھانجے کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا، …
Read More »عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی تعداد76 ہو گئی
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی تعداد 76 ہو گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی، …
Read More »توشہ خانہ کیس ٹو: ایف آئی اے کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں ضمانت منسوخی کی ایف آئی اے کی درخواست پر بانئ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری کر کے آئندہ ہفتے ان سے جواب طلب کر لیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ایف آئی اے کی …
Read More »سابق صدر عارف علوی کی 20 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کر لی
سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر عارف علوی کی 20 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے 3 مقدمات میں عارف علوی کی ضمانت منظور کی، سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر عارف علوی کو 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم بھی دیا ہے۔درخواستگزار کے …
Read More »اسلام آباد پولیس نے بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لئے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لئے۔تھانہ کوہسار میں 24 نومبر کے احتجاج کے مقدمے میں پیشرفت ہوئی ہے۔اسلام آباد پولیس نے 96 نامزد ملزمان کے وارنٹ …
Read More »