Crime

باردانے کی تقسیم میں اربوں کی خرد برد کا الزام، پاسکو کے 3 افسران کیخلاف مقدمہ درج

گندم کے باردانہ کی تقسیم میں ایک ارب روپے سے زائد کی خرد برد کے الزام میں ایف آئی اے نے پاسکو کے تین افسران کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔گندم کے باردانہ کی تقسیم میں ایک ارب روپےسےزائد کی خرد برد کےالزام میں جی ایم فیلڈ پاسکو ظہور رانجھا، زونل …

Read More »

کراچی میں 26 سال سے مقیم “را “ کے 2 دہشتگرد گرفتار، تخریب کاری کا سامان برآمد

کورنگی میں پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے دو دہشتگرد ون کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی کورنگی کے مطابق گرفتار ملزمان میں شیخ محمد ایوب عرف ایوب انصاری اور حسن رضا شامل ہیں۔26 سال قبل کراچی آئے“را “ کے 2 …

Read More »

اسلام آباد پولیس کا ایک بار پھر پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر پر چھاپہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی دفتر پر اسلام آباد پولیس نے ایک بار پھر چھاپہ مارا ہے۔پولیس کی بھاری نفری پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ کے باہر جمع ہے، پولیس نے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ جانے والے راستوں کو بند کردیا ہے۔گزشتہ روز بھی اسلام آباد پولیس …

Read More »

وکلا کی پنجاب بھر کی عدالتوں میں ہڑتال کی کال

صحافت پر پابندی، عدالتوں کی تقسیم اور وکلا پر مقدمات کے معاملے پر لاہور بار ایسوسی ایشن کا جنرل ہاؤس اجلاس ہوا۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق اجلاس میں وکلا نے پنجاب بھر کی عدالتوں میں ہڑتال کی کال دے دی اور پی ایم جی چوک پر احتجاج کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔جنرل …

Read More »

لاہور: کار میں بیٹھی خاتون کو 6 گولیاں مار دی گئیں

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں خاتون پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں انہیں 6 گولیاں ماری گئیں، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔ خاتون زینب اپنی گاڑی اپنے بیوٹی سلون کے سامنے آ کر روکتی ہیں تو 2 حملہ آور گاڑی کے قریب …

Read More »

جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب، فیصل آباد اور پنڈی میں خواتین جیلوں کے قیام کی منظوری

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت جیل ریفارمز سے متعلق اجلاس ہوا جس میں فیصل آباد اور راولپنڈی میں ویمن جیلوں کے قیام کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ مریم نواز نے نئی جیلوں …

Read More »

کوئلے سے لوڈ ٹرکوں پر نامعلوم افراد کا حملہ، ایک ڈرائیور جاں بحق، 3 زخمی

بلوچستان کے شہر دکی میں میں کوئلے سے لوڈ ٹرکوں پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا، فائرنگ کے واقعے میں ایک ڈرائیور جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔دکی میں سنجاوی کے علاقے پاسرہ تنگی میں کوئلے سے لوڈ ٹرکوں پر فائرنگ کا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں مسلح افراد نے …

Read More »

پرویز الہٰی جیل سے رہا، ظہور الہٰی پیلس پہنچ گئے

پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کوٹ لکھپت جیل لاہور سے رہا ہوکر اپنے گھر ظہور الہٰی پیلس پہنچ گئے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت منظور ہونے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو جیل سے رہا کردیا گیا۔رہائی کے …

Read More »

نیب ترامیم کیس 30 مئی کو سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کیس کی آئندہ سماعت 30 مئی کو سماعت کے لیے مقرر ہوگئیں۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ 30 مئی کو نیب ترامیم سے متعلق اپیلوں پر سماعت کرے گا۔بینچ میں جسٹس امین الدین، …

Read More »

اسلام آباد موٹر وے پر ڈکیتی، ڈاکو 3 لاکھ سے زائد نقدی ، 3 موبائل فون چھین کر فرار

خراب گاڑی میں موجودافراد سے ڈاکو اسلحہ کی نوک پر 3 لاکھ 17 ہزارروپے، 3 موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔ واقعہ کا مقدمہ تھانہ دھمیال میں پٹرولنگ آفیسر موٹروے پولیس طارق اقبال کی مدعیت میں درج کیا گیا۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق موٹر وے اسلام آباد ٹول پلازہ کے قریب ڈکیتی …

Read More »
Skip to toolbar