وفاقی شرعی عدالت نے چادر و پرچی رسم کو غیر اسلامی اور غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔وفاقی شرعی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ چادر اور پرچی کی رسم کے تحت خواتین کو وراثتی حق سے محروم کیا جاتا تھا۔یہ فیصلہ چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت جسٹس …
Read More »Crime
حسن نواز کو برطانیہ میں 5.2 ملین پاؤنڈ کا جرمانہ، ٹیکس ڈیفالٹر قرار
سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کو برطانیہ میں ٹیکس ڈیفالٹر قرار دیتے ہوئے ان پر 5.2 ملین پاؤنڈ کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔برطانوی حکومت کی تازہ فہرست میں حسن نواز کو ’ٹیکس ڈیفالٹر‘ قرار دیا گیا ہے۔حسن نواز کے خلاف برطانوی حکومت نے سرکاری ویب …
Read More »فیصل آباد ایئرپورٹ پر خاتون کو ہراساں کرکے ساڑھے 3 لاکھ رشوت لینے والا کسٹم انسپکٹر جیل منتقل
فیصل آباد کے ایئرپورٹ پر خاتون کو ہراساں کرکے اس سے ساڑھے 3 لاکھ رشوت لینے والے کسٹم انسپکٹر سمیت 2 ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا۔فیصل آباد ایئرپورٹ پر فروری 2024 میں خاتون مسافر سے رشوت لینے کے کیس کی سماعت کے دوران ایف آئی اے نے گرفتار کسٹم …
Read More »بنوں کینٹ حملے میں ہلاک مزید 3 افغان دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی
بنوں کینٹ حملے میں ہلاک مزید 3 افغان دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی، 2 افغان دہشتگردوں کی پہلے سے شناخت ہوئی تھی۔ذرائع تفتیشی ٹیم کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگردوں کا تعلق افغانستان کے مختلف اضلاع سے ہے، ایک حملہ آور کی شناخت عبدالرزاق حجران المعروف اظہر کے نام سے …
Read More »جعفر ایکسپریس واقعے پر منفی پراپیگنڈہ کرنیوالا ملزم بنی گالہ سے گرفتار
ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے کارروائی کر کے ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے کے ملزم کو بنی گالہ سے گرفتار کر لیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے کے مطابق ملزم نے جعفر ایکسپریس واقعے پر منفی پراپیگنڈہ اور تضحیک آمیز مواد شیئر کیا تھا. ترجمان کے …
Read More »انسانی سمگلرز پاکستان کی بدنامی کا باعث بنے، کالا دھندا مکمل بند ہونا چاہیے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انسانی سمگلرز دنیا بھر میں ملک کی بدنامی کا باعث بنے، انسانی سمگلنگ کا کالا دھندا مکمل طور پر بند ہونا چاہیے۔وزیراعظم شہبازشریف سے ایف آئی اے اورآئی بی کے افسران کی ملاقات ہوئی،وزیرِ اعظم نے انسانی سمگلنگ میں ملوث ججا گروہ کے …
Read More »نوشکی میں کالعدم بی ایل اے کا ایف سی قافلے پر خودکش حملہ، 3 اہلکار اور 2 شہری شہید
بلوچستان کے علاقے نوشکی میں کالعدم بی ایل اے کے ایف سی قافلے پر خودکش حملے میں 3 اہلکار اور 2 شہری شہید ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں تین دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے گئے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے صبح سویرے بلوچستان کے علاقے نوشکی میں دالبندین …
Read More »کراچی کے گیسٹ ہاؤس سے خاتون کی لاش برآمد، شوہر پر قتل کا الزام عائد
کراچی میں شاہراہ فیصل سے متصل علاقے میں بنے گیسٹ ہاؤس سے خاتون کی لاش ملنے کے معاملے پر ورثاء نے شوہر پر قتل کا الزام عائد کردیا۔خاتون کے ورثاء نے لاش کے ہمراہ گورنر ہاؤس جانے والی سڑک پر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ خاتون کو اس کے شوہر …
Read More »کتے سے پستول چل گئی، بستر پر سویا مالک گولی لگنے سے ہلاک
امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر میمفس میں ایک پالتو کتے سے غلطی سے پستول چل جانے سے اس کے مالک کی ہلاکت کا واقعہ پیش آیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی شہری اپنی پارٹنر کے ساتھ سویا ہوا تھا کہ اس دوران اس کے پالتو کتے نے بستر پر چھلانگ …
Read More »جعفر ایكسپریس حملہ، ٹرین ڈرائیور معجزانہ طور پر بچ نکلا
بلوچستان میں دہشتگردوں کے ہاتھوں یرغمال بنائی جانے والی جعفر ایكسپریس کا ڈرائیور امجد یاسین معجزانہ طور پر بچ نکلا، فون پر اپنے بھائی اور برادر نسبتیوں کو خیریت کی اطلاع بھی دی، ڈرائیور کی فون کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔جعفر ایکسپریس کے ڈرائیور امجد یاسین کا …
Read More »