قومی احتساب بیورو نےتوشہ خانہ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گزشتہ ماہ توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کو الزامات ثابت ہونے پر قومی اسمبلی کی رکنیت سے نااہل قرار دے دیا …
Read More »Crime
کارسرکار میں مداخلت : اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لئے
اسلام آباد کی پولیس نے غلام سرور خان، ذلفی بخاری، واثق اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹِ گرفتاری حاصل کر لیے۔ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور اور پرویز خٹک اسلام آباد پولیس کو پہلے ہی مقدمات میں مطلوب ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ عوام الناس کی بڑی …
Read More »سی سی پی او لاہور کی معطلی کیخلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار
لاہور ہائی کورٹ نے کیپیٹل چیف پولیس آفیسر لاہور غلام محمود ڈوگر کی اپنی معطلی کے خلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے کر نمٹا دی۔جسٹس مزمل اختر شبیر نے دورانِ سماعت استفسار کیا کہ کیا ہائی کورٹ کو اختیار ہے کہ وہ معطلی کے معاملے کو دیکھے۔درخواست گزار غلام محمود …
Read More »اعظم سواتی نےعدالت میں 2 درخواستیں دائر
سیشن کورٹ اسلام آباد میں پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے 2 درخواستیں دائر کر دیں۔اعظم سواتی کی جانب سے سینئر سول جج محمد شبیر کی عدالت میں یہ درخواستیں دائر کی گئیں۔درخواستیں وارنٹِ گرفتاری، سرچ وارنٹ کی نقول اور سامان کی سپر داری کے لیے دائر کی …
Read More »عمران خان پر قاتلانہ حملےکا مقدمہ سب انسپکٹر کی مدعیت میں درج
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان پرقاتلانہ حملےکا مقدمہ سپریم کورٹ آف پاکستان کی ہدایت پر تھانہ سٹی وزیرآباد میں درج کرلیا گیا۔ آج دوران سماعت سپریم کورٹ آف پاکستان نے عمران خان پرقاتلانہ حملے کی ایف آئی آر درج کرنےکی ہدایت دی تھی ایف آئی آر آئی جی پولیس پنجاب …
Read More »تنزانیہ: طیارہ حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 19 ہوگئی
تنزانیہ میں گزشتہ روز ایک مسافر طیارہ باکوبا ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے بعد رن وے کے اختتام پر موجود وکٹوریہ جھیل میں جا گھسا تھا۔ اس جہاز نے تنزانیہ کے شہر دارالسلام سے اڑان بھری تھی۔طیارے میں 43 مسافر سوار تھے جس میں سے 24 کو بچالیا گیا، حادثے کا …
Read More »ملک میں قانون نہیں اشرافیہ کی حکمرانی ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہےکہ سیاسی قیادت کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے جھگڑے عدالتوں میں نہ لائیں اور پارلیمنٹ کو مضبوط کریں جب کہ عدلیہ بھی اختیارات کی تقسیم کے اصول کو مدنظر رکھنے کی پابند ہے۔اپنے اعزاز میں فل کورٹ …
Read More »کیپٹل سٹی پولیس آفیسر لاہور نےاپنی معطلی عدالت میں چیلنج کر دی
کیپٹل سٹی پولیس آفیسر لاہور غلام محمود ڈوگر نے اپنی معطلی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ۔سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی جانب سے عدالتِ عالیہ میں دائر کی گئی درخواست میں وفاقی حکومت، سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ اور پنجاب حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست …
Read More »عمران خان پر حملہ کرنے والے ملزم نوید کا ایک اور مبینہ ساتھی گرفتار
سابق وزیرِ اعظم عمران خان پر حملے کے کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔پولیس اور سی ٹی ڈی نے جائے وقوع سے گرفتار مرکزی ملزم نوید کے ہمسائے کو گرفتار کر لیا۔عمران خان پر حملے کی مشترکہ تحقیقات کرنے والی پولیس اور سی ٹی ڈی کی جانب سے وزیر …
Read More »عمران خان پرحملہ کیس ، سپریم کورٹ کا24 گھنٹے میں مقدمہ درج کرنے کا حکم
عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کے کیس چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان نے عمر عطا بندیال آئی جی پنجاب فیصل شاہ کار کو عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا۔دورانِ سماعت سپریم کورٹ نے آئی جی پنجاب اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب …
Read More »