چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے عمران خان کی درخواست کی سماعت کی۔دورانِ سماعت عمران خان کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل دیے۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ریکوڈک کے بارے میں صدارتی ریفرنس ایک …
Read More »Crime
اورنج لائن ٹرین اسٹیشن سےڈرون طیارہ ٹکرا گیا
صوبائی دارالحکومت لاہور میں اورنج لائن ٹرین کےفیروز پور روڈ پر واقع علی ٹاؤن اسٹیشن سے ڈرون طیارہ ٹکرا گیا۔لاہور پولیس کے مطابق تعین کیا جا رہا ہے کہ ریموٹ کنٹرول ڈرون طیارہ کس سمت سے آیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ ڈرون طیارے سے کسی قسم کا بارودی …
Read More »پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ: عمران خان کی ایف آئی اےمیں طلبی کےنوٹسز معطل
لاہور ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے طلبی کے نوٹسز 7 دسمبر تک معطل کر دئیے ہیں ایف آئی اے کےخلاف عمران خان کی درخواست کا تحریری حکم جاری کر دیا۔جسٹس اسجد جاوید گھرال نے 2 صفحات پر مشتمل حکم جاری کیا۔لاہور ہائی کورٹ کا کہنا …
Read More »فیصل آباد: پولیس کی زیرحراست ملزم ہلاک،تھانہ معطل، ایس ایچ او گرفتار
فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ میں پولیس کی زیرحراست ملزم ہلاک ہوگیا۔سی پی او فیصل آباد نے ملزم ایس ایچ او کو گرفتار کرکے تھانہ تاندلیانوالہ کی حوالات میں بند کرا دیا، پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او نے لاش اپنی ذاتی گاڑی میں ڈال کر خالی پلاٹ میں …
Read More »روسی فوج نےیوکرین پر 100میزائل داغ دئیے، یوکرین اندھیرے میں ڈوب گیا
روس نے یوکرین پہ درپے حملے کر کے تقریبا 100 میزائل داغ دیے اور توانائی کے 15مراکز نشانہ بنائے گئے ہیں۔دارلحکومت سمیت کئی شہر اندھیرے میں ڈوب گئے،یوکرینی سرحد کے قریب پولینڈ کے قصبے میں بھی دھماکا ہا ہے۔ پولش میڈیا کا دعویٰ ہے کہ 2 راکٹ گرنے سے 2 …
Read More »چمن واقعہ افسوسناک، مجرموں کو پکڑنے کے لیے اعلیٰ سطحی جرگہ بنا دیا،افغان طالبان
افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ چمن میں فائرنگ کے واقعے پر افسوس ہے، مجرموں کو پکڑنے کے لیے اعلیٰ سطحی جرگہ بنا دیا ہے ٹویٹر پر سپن بولدک سے چمن جانے والی سڑک پر پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے امارت اسلامیہ کے …
Read More »سابق صوبائی وزیر داخلہ شجاع خانزادہ شہید کا قاتل گرفتار
پنجاب کے سابق صوبائی وزیرداخلہ شجاع خانزادہ شہید پر دہشتگرد حملے میں ملوث سہولت کار گرفتار کرلیا سی ٹی ڈی پنجاب نے خفیہ اطلاع پر کلر سیداں روڈ راولپنڈی میں کاروائی کی، جس میں سی ٹی ڈی نے سابق صوبائی وزیرداخلہ پر خود کش بم دھماکے میں ملوث سہولت کار …
Read More »ارشد قتل کیس،مراد سعید، فیصل واؤڈا تفتیش کے لئے ایف آئی اے طلب
کینیا میں قتل ہونے والے صحافی ارشد شریف کے قتل کے کیس میں تحریکِ انصاف کے رہنما فیصل واؤڈا اور مراد سعید کو فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے 21 نومبر کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے ہیڈ کوارٹرز میں طلب کر لیا ہے. دونوں رہنماؤں کو شواہد کے ساتھ …
Read More »امریکن یونیورسٹی میں فائرنگ 3 افراد ہلاک، 2 زخمی
امریکن یونیورسٹی آف ورجینیا پولیس کے تصدیق کی ہے کہ یونیورسٹی کے کیمپس میں اتوار کے روز ہونے والی فائرنگ کے ایک واقعے میں تین افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مشتبہ شخص “اب بھی فرار، مسلح اور خطرناک ہے۔”یونیورسٹی پولیس نے طالب علم …
Read More »امریکا نےکینیا میں بدنام زمانہ شوٹنگ سائٹ ایموڈمپ سےتربیتی معاہدہ ختم کردیا
ارشد شریف قتل کیس کے بعد امریکا نے کینیا میں شوٹنگ سائٹ ایموڈمپ سے 4 لاکھ ڈالر کا تربیتی معاہدہ ختم کردیا۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ اور ایموڈمپ کے درمیان انسداد دہشت گردی اور منشیات کے معاہدے تھے۔معاہدے کے تحت کینیا پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیت کو …
Read More »