خیر پور میں گزشتہ روز لاپتا ہونے والے تین بچوں کی لاشیں گھر کے اندر ایک صندوق سے مل گئیں۔ معصوم بچوں کی لاشیں دیکھ کر ہر آنکھ پُرنم ہوگئی۔خیرپور کے محلہ سمنگ وڈا میں دو بہن بھائی اور ان کا کزن کھیل کے دوران صندوق میں بند ہوگئے تھے۔ …
Read More »Crime
اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نےاسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا خط پر چیف جسٹس سے کارروائی کا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھنے کے معاملے پر اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے چیف جسٹس پاکستان سے انکوائری اورملوث افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6ججز کے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھنے کے معاملے پر اسلام …
Read More »ججز کے خط کی اوپن کورٹ تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
سپریم کورٹ آف پاکستان میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کی اوپن کورٹ تحقیقات کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔میاں داؤد ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی ہے۔آئینی درخواست میں سپریم کورٹ سے بااختیار کمیشن بنا کر انکوائری کرانے کی استدعا کی …
Read More »موبائل چارجر میں شارٹ سرکٹ سے 4 بچے ہلاک ہو گئے
بھارت میں موبائل فون چارجنگ کے دوران شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی کا واقعہ رونما ہوگیا، جس کے نتیجے میں 4 بچے جھلس کر موت کے منہ میں چلے گئے جبکہ والدین زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست یوپی کے ضلع میراٹھ میں موبائل فون چارجر میں شارٹ سرکٹ سے …
Read More »پنجاب میں نارکوٹکس کنٹرول کیلئے 3 پولیس اسٹیشنز بنانے کی منظوری
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول کا جائزہ اجلاس ہوا۔اجلاس میں نارکوٹکس کنٹرول کیلئے 3 پولیس اسٹیشنز بنانے کی منظوری دے دی گئی اور اینٹی نارکوٹکس کیلئے نیا محکمہ بنانے کی تجویز پر بھی اتفاق کیا گیا۔اجلاس میں منشیات کی اسمگلنگ روکنے کیلئے 13 ایکسائز چیک …
Read More »پولیس پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال لے گئی
تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کو پولیس چیک اپ کیلئے اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال لے گئی۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس پرویز الہٰی کو چیک اپ کیلئے پمز اسپتال لے گئی ہے۔جیل ذرائع کے مطابق پرویز الہٰی کا پمز اسپتال میں میڈیکل چیک اپ کروایا جائے گا، …
Read More »شانگلہ میں گاڑی پر خودکش حملہ، 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد ہہلاک، صدر مملکت کی مذمت
خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے بشام میں خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی چینی انجینیئرز کی گاڑی سے ٹکرادی جس کے نتیجے میں 5 چینیوں سمیت 6 افرا د ہلاک ہوگئے۔ڈی آئی جی مالاکنڈ کے مطابق گاڑی اسلام آباد سےکوہستان جارہی تھی۔ چینی انجنیئرز اسلام آباد سے …
Read More »اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی کی غیر ذمہ دارانہ گفتگو، عمران خان روکتے رہے
غیر شرعی نکاح کیس میں سزا یافتہ بشریٰ بی بی نےاڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں موجود صحافیوں سے انتہائی غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی ہے جب کہ ان کے شوہر اور سابق وزیراعظم عمران خان انہیں روکتے رہے۔ ایک موقع پر عمران خان انہیں بازو سے پکڑ کر پیچھے …
Read More »سائفر کیس اپیل: عمران خان اور شاہ محمود کی سزا کیخلاف،190 ملین پاؤنڈز کیس پر سماعت آج ہوگی
اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود کی سائفر کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت آج ہوگی۔ جب کہ تحریک انصاف کی اسلام آباد میں جلسے کی درخواست پر بھی سماعت آج ہوگی۔اس کے علاوہ 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کی سماعت بھی …
Read More »پاک بحریہ کے ائیربیس پر حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک
سکیورٹی فورسز نے تربت میں پاک بحریہ کے ائیر بیس پی این ایس صدیق پر دہشتگرد حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے چار دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی تربت میں پاک بحریہ کے …
Read More »