Crime

اسلام آباد ہائی کورٹ میں نئی سنیارٹی لسٹ جاری کردی گئی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نئی سینیارٹی لسٹ جاری کر دی۔ چیف جسٹس عامر فاروق کے بعد جسٹس سرفراز ڈوگر دوسرے سینئر ترین جج بن گئے۔ہائی کورٹ انتظامی کمیٹی تبدیل کر دی گئی۔ چیف جسٹس عامر فاروق چیئرمین مقرر کردیے گئے، سینئرترین جج جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس خادم حسین …

Read More »

لاہور میں وکیل کو قتل کر دیا گیا

لاہور کے علاقے چوہنگ میں وکیل کو گھر کے باہر قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق وکیل نوید جمیل کی گاڑی پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی۔لاش پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ سابقہ بیوی کے …

Read More »

خیبر میں پولیو ٹیم پر دہشت گردوں کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کے علاقے بکر آباد میں انسدادِ پولیو ٹیم پر فائرنگ کی گئی ہے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ فائرنگ سے انسدادِ پولیو ٹیم کا عملہ محفوظ رہا …

Read More »

ججز تبادلوں کیخلاف اسلام آباد کی وکلاء برادری کا آج ہڑتال کا اعلان

ججز کے تبادلوں کیخلاف اسلام آباد کے وکلاء آج مکمل ہڑتال کریں گے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کی تقرریوں کیخلاف وکلاء برادری کی جانب سے آج تمام عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کیا گیا ہے، وکلاء آج اسلام آباد کی کسی بھی عدالت میں پیش نہیں ہوں گے۔گزشتہ روز اسلام …

Read More »

طالبات سے 9 لاکھ روپے کے فراڈ میں ملوث ملزم نے چوہے مار دوا پی لی

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں گورنمنٹ کالج فار ویمن کی طالبات سے لاکھوں روپے کے فراڈ میں ملوث ملزم نے زہر پی لیا۔پولیس کے مطابق ملزم تشویشناک حالت میں عباسی شہید اسپتال میں زیرِ علاج ہے، ملزم اسپتال کے آئی سی یو میں زیرِ علاج ہے جہاں اس کی …

Read More »

ڈی آئی خان میں لیویز کی گاڑی پر فائرنگ، 4 اہلکاروں سمیت 5 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان میں لیویز کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 لیویز اہلکاروں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق ڈی آئی خان کی تحصیل درابن میں خانوزئی لیویز اہلکار نجی ڈرائیور کے ہمراہ چوری کے ٹرک کی برآمدگی کیلئے جارہے تھے جس دوران ان پر …

Read More »

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس میں پشاور ہائیکورٹ کیلئے 10 ایڈیشنل ججز کی منظوری

چیف جسٹس آف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ہونے والا جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم ہو گیا۔جوڈیشل کمیشن اجلاس میں پشاور ہائیکورٹ کیلئے 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی، اجلاس میں 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتیوں کیلئے 40 ناموں پر غور کیا گیا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے …

Read More »

بشری بی بی کو 26 نومبر احتجاج کے 31 مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا حکم

انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کے 31 مقدمات میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو شامل تفتیش کرنے کا حکم دے دیا۔اڈیالہ جیل راولپنڈی میں انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی، بشریٰ بی …

Read More »

سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 12 دہشتگرد جہنم واصل،18 جوان شہید

بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگوچر میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 12 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہشتگردوں نے بلوچستان کے علاقے منگوچر میں روڈ بلاک کرنے کی کوشش کی، سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ …

Read More »

جی ایچ کیو حملہ کیس، استغاثہ کے مزید دو گواہان کی شہادتیں قلمبند

انسداد دہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں استغاثہ کے مزید دو گواہان کی شہادتیں قلمبند کرلیں۔اڈیالہ جیل راولپنڈی میں انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی، بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل کے کمرہ عدالت …

Read More »
Skip to toolbar