بہاولپورمیں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کےتبادلے میں زیرحراست کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگرد عدیل عرف سیف اللہ خراسانی اور زین عرف اسد اللہ خراسانی کو چند دن پہلے حاصل …
Read More »Crime
اسلام آباد پولیس نے تمام سروسز پر فیسوں کا اطلاق کردیا
اسلام آباد پولیس کی جانب سے تمام سروسز پر فیسوں کا اطلاق کردیا گیا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق نئے آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے شہریوں پر فیسوں کا اطلاق کیا۔ترجمان نے بتایا کہ پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ کیلئے ہزار روپے، پولیس جنرل ویری فکیشن کیلئے ہزار روپے …
Read More »مبینہ ججز مداخلت کیس: طے کرلیں ہم کسی طاقت کے ہاتھوں استعمال نہیں ہوں گے: چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ طے کرلیں ہم کسی سیاسی طاقت، حکومت یا حساس ادارے کے ہاتھوں استعمال نہیں ہوں گے۔سپریم کورت میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ …
Read More »لندن : لوگوں پر تلوار سے حملہ، 5 افراد زخمی
لندن کے شمال مشرقی علاقے ہینالٹ میں ایک شخص نے پولیس اہلکاروں اور عوام پر تلوار سے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔لندن پولیس کے مطابق ملزم نے سب سے پہلے تھورلو گارڈنز میں ایک گھر سے گاڑی ٹکرائی، پھر اتر کر مبینہ طور پر متعدد …
Read More »باجوڑ میں انسداد پولیو مہم کے دوران پولیس اہلکار پر فائرنگ
خیبرپختونخوا کی تحصیل ماموند میں انسداد پولیو مہم کے دوران پولیس اہلکار پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، جس سے ڈیوٹی پر مامور اہلکار اعظم خان زخمی ہوگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق باجوڑ میں انسداد پولیو مہم کے دوسرے روز تحصیل ماموند کے علاقے کٹکوٹ میں ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار …
Read More »عدت میں نکاح کیس :خاور مانیکا نے سیشن جج پر عدم اعتماد کر دیا
دوران عدت نکاح کیس میں سزاکے خلاف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت میں شکایت کنندہ خاورمانیکا نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔دوران عدت نکاح کیس میں سزاکے خلاف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی …
Read More »بنوں میں پولیس چوکی پر رات گئے دہشتگردوں کا حملہ
کنگرپل پولیس چوکی پر رات گئے دہشتگردوں نے اچانک حملہ کیا، پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی پر دہشت گرد فرار ہوگئے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کاتبادلہ آدھا گھنٹہ جاری رہا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔دوسری جانب شمالی وزیرستان …
Read More »ایم کیو ایم رہنما علی رضا عابدی قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما علی رضا عابدی کے قتل کیس کا فیصلہ سنادیا آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق ۔کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر چار ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی، جبکہ مفرور ملزمان محمد فاروق، حسنین،غلام مرتضیٰ عرف کالی چرن …
Read More »افغانستان میں را سے ٹریننگ حاصل کرنے والے دہشت گرد کو 14 سال قید کی سزا
حیدرآباد کی انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) نے افغانستان میں را سے ٹریننگ حاصل کرنے والے دہشت گرد کو 14 سال قید کی سزا سنادی۔کیس کی سماعت حیدرآباد کی سینٹرل جیل میں ہوئی، جس میں اے ٹی سی کے دو ججز نے ملزم منیر ابڑو پر الزام ثابت ہونے …
Read More »اے ایس پی شہر بانو نقوی کی رخصتی ہوگئی
لاہور کے علاقے اچھرہ میں مشتعل ہجوم کے چنگل سے خاتون کو بحاظت نکالنے والی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ شہر بانو نقوی رخصت ہوکر اپنے پیا دیس سدھار گئیں۔ رخصتی اور ولیمے کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق اے ایس پی شہر بانو کی …
Read More »