Crime

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف وفاقی حکومت کی جانب سے دائر توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحیی آفریدی اور جسٹس مظاہر علی نقوی پر مشتمل سپریم کورٹ کا لارجر بینچ دو پہر …

Read More »

کراچی سے “را” کا تربیت یافتہ مطلوب شخص گرفتار

رینجرز اور پولیس کی کراچی میں مشترکہ کارروائی، ’را‘ سے تربیت یافتہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزم بھتہ خوری، قتل، اقدامِ قتل اور دہشت گردی میں ملوث ہے، جس کی شناخت وسیم جاوید عرف وسیم ٹنڈا کے نام سے ہوئی ہے۔رینجرز کے …

Read More »

منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار نوجوان لانڈھی جیل میں ہلاک

نوجوان کراچی کی لانڈھی جیل میں پراسرار طور پر ہلاک ہو گیا۔جناح آباد کے رہائشی اکرم بلوچ کے مطابق ان کے بھتیجے صابر اشرف کو نیپیئر پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ نیپیئر پولیس کے مطابق صابر ولد اشرف کو 3 اگست کی صبح سالار کمپاؤنڈ میں پولیس چوکی کے قریب …

Read More »

مالی فائدہ ثابت کیے بغیر کسی فیصلے کو غلط قرار نہیں دیا جا سکتا جسٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کے خلاف پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الاحسن نے سوال اٹھایا کہ کیا کوئی رہ گیا ہے جسے نیب قانون سے استثنیٰ نہ ملا ہو؟چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں …

Read More »

پولیس نے تحریک لبیک پاکستان کے مزید 44 کارکنان کو گرفتارکرلیا ۔

ایس ایچ او کے مطابق ٹی ایل پی کارکنوں کی گرفتاریوں کی کُل تعداد 78 ہوگئی ہے اور گرفتار افراد 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر تحقیقاتی پولیس افسران کے حوالے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ’ٹی ایل پی کارکنان نے حویلیاں میں داخلے پر پابندی کی خلاف ورزی اور رکاوٹیں …

Read More »

بہو کا قتل، صحافی ایاز امیر کی سابقہ بیوی ضمانت خارج ہونے پر گرفتار

سارہ انعام کے قتل کے کیس میں ملزم شاہ نواز امیر کی والدہ ثمینہ شاہ کی ضمانت خارج کر دی گئی جس کے بعد پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سہیل شیخ نے کیس کی سماعت کی جس کے دوران ملزمہ ثمینہ شاہ وکلاء کے …

Read More »

رہنما تحریک انصاف فیصل واؤڈا کا ایک اور جھوٹ سامنے آ گیا: جسٹس منصور علی شاہ

ء تحریک انصاف کے راہنما فیصل واؤڈا کیتاحیات نااہلی کے خلاف اپیل پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ فیصل واؤڈا کا ایک اور جھوٹ سامنے آ گیا ہے۔کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی …

Read More »

سارہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز امیر کی والدہ کو ضمانت خارج ہونے پر پولیس نے گرفتار کر لیا

:اسلام آباد :آوئیر انٹرنیشنل سارہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز امیر کی والدہ کو ضمانت خارج ہونے پر پولیس نے گرفتار کر لیا۔ملزم شاہنواز کی والدہ ثمینہ شاہ عبوری ضمانت پر تھیں اور ملزمہ آج اپنے وکلا کے ہمراہ ضمانت میں توسیع کے لئے عدالت میں پیش ہوئیں …

Read More »

پاک آرمی اور اینٹی نارکوٹکس کی کامیاب کارروائی،افغان ٹرک سے 346 کلو 800 گرام چرس برآمد

پاک آرمی اوراینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مشترکہ کارروائی میں افغانستان سے منشیات اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق ضلع کرم میں پاک افغان خرلاچی بارڈر پر ٹرک سے 346 کلو 800 گرام چرس برآمد ہوئی جب کہ دو ملزمان کو گرفتار …

Read More »

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر، لارجر بنچ تشکیل

سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی ہے۔ چیف جسٹس عمرعطاء بندیال نے عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی وفاقی حکومت کی درخواست پر سماعت کیلئے لارجر بنچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں جسٹس اعجاز …

Read More »
Skip to toolbar