Crime

تین درندہ صفت افراد کا خاتون سےگینگ ریپ، زندہ جلا ڈالا

سفاکانہ جرم کا یہ واقعہ جنوبی افریقہ کے قصبے کمبرلی میں پیش آیااور پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا جب 3 انسانی بھیڑیوں نے اپنی نوعیت کے ایک المناک اور ہولناک واقعے میں 30 سالہ ایک خاتون کے ساتھ زیادتی کی اور اسے زندہ جلا دیا۔ برطانوی میڈیا کے …

Read More »

نوری آباد:مسافر بس میں آگ بھڑک اٹھی 12بچوں سمیت 17 افراد جاں بحق

موٹروے پولیس کے مطابق کراچی کے قریب ایم نائن موٹروے پر نوری آباد کے علاقے میں ایک مسافر کوچ میں آتشزدگی کے نتیجے میں 12 بچوں سمیت 17 افراد جاں بحق جبکہ 16 زخمی ہو گئے ہیں۔صوبائی وزیر اطلاعات اور ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے …

Read More »

سندھ :کرپشن کے الزام میں جوڈیشل مجسٹریٹ کندھ کوٹ معطل

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کرپشن کے الزام میں جوڈیشل مجسٹریٹ کندھ کوٹ کامران علی شاہ کو معطل کردیا۔ رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ جوڈیشل مجسٹریٹ کندھ کوٹ کامران علی شاہ پر کرپشن کا الزام ہے۔ کامران علی شاہ کو فوری …

Read More »

شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں بری

سپیشل سینٹرل کورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو منی لانڈرنگ کیس میں بری کر دیا ہے۔شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواستوں پر بدھ کو سپیشل سینٹرل کورٹ کے جج اعجاز حسن اعوان نے محفوظ فیصلہ سنایا ۔لاہور کی خصوصی سینٹرل عدالت میں وزیراعظم شہباز …

Read More »

معمولی تلخ کلامی پر پولیس اہلکار نے نوجوان کو سرعام قتل کر دیا

ساہیوال میں پاکپتن چوک پر معمولی لڑائی پر باوردی پولیس اہلکار نے لڑکے کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے۔عینی شاہدین کے مطابق پولیس اہلکار اور مقتول اختر اپنی اپنی موٹرسائیکلوں پر آرہے تھے کہ راستہ نہ دینے پر تلخ کلامی ہوئی، قتل ہونے والا نوجوان ساہیوال شیراوالی گلی …

Read More »

جرائم پیشہ افراد کی تلاش ، ملزمان کے ڈیٹا والی جدید ڈیوائس سندھ پولیس کے حوالے

سرکاری اداروں کے آن لائن ڈیٹا سے لیس جدید ڈیوائس “تلاش” سندھ پولیس میں شامل کر دی گئی ہے جس کے ذریعے سے جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ کرنے میں مدد ملے گی۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس انفارمیشن ٹیکنالوجی سندھ پرویز احمد چانڈیو کے مطابق آئی جی سندھ …

Read More »

جنوبی وزیرستان: تاجر رہنما اغوا کے بعد قتل

جنوبی وزیرستان کے رستم بازار سے تاجر رہنما کواغوا کے بعد قتل کرکے لاش سڑک کنارے پھینک دی گئی۔مقامی عمائدین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ قتل کی وجہ بھتہ خوری ہوسکتی ہے،کچھ عرصہ سے بھتہ خور تاجروں سے رقم مانگ رہے ہیں۔ دوسری جانب پشاور کے علاقہ تہکال میں …

Read More »

لاہور،غلط پارکنگ پر ایک روز میں ایک ہزار 219 گاڑیوں کا چالان

لاہورمیں ٹریفک پولیس نے غلط پارکنگ کےخلاف ایک دن میں ایک ہزار 219 گاڑیوں کا چالان کر دیا،جرمانے کی رقم2 ہزار روپے فی چالان ہے۔ سی ٹی او منتظرمہدی کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر 200 کے بجائے2 ہزار روپے جرمانہ کیا جا رہا ہے،گاڑی غلط پارک کرنے …

Read More »

پشاور میں سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران گولی چل گئی، 2 افراد زخمی

پشاور میں سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران گولی چل گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر کے مطابق پشاور کے علاقے جمیل چوک میں سرکاری آٹےکی تقسیم میں بےنظمی کےباعث واقعہ پیش آیا۔چوک میں سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران دو فریقین کے مابین فائرنگ …

Read More »

عمران خان سمیت 11 افراد کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کامقدمہ درج

ایف آئی اے کارپوریٹ بینکنگ سرکل نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت 11 افراد کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کامقدمہ درج کر لیا۔ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے فارن ایکسچینج ایکٹ کی خلاف ورزی کی ملزمان نجی بینک اکاؤنٹ کے بینفشری ہیں۔ مقدمےمیں سردار اظہر طارق، سیف اللہ …

Read More »
Skip to toolbar