انویسٹی گیشن پولیس نے 9 مئی کو جناح ہاؤس میں موجود افراد کی نئی فہرستیں تیار کرلی ہیں، جن میں 2 پولیس افسران کے نام اور تصاویر بھی شامل ہیں۔انویسٹی گیشن پولیس نے 9 مئی کو لاہور کے جناح ہاؤس میں موجود افراد کی نئی فہرستیں مرتب کرلی ہیں، نئی …
Read More »Crime
بہن کی مہندی کے روز دو بھائیوں کے قتل، ویڈیو سامنے آگئی
مہندی کی تقریب میں دو بھائیوں کے قتل کی فوٹیج سامنے آگئی ہے، ملزمان نے فیصل اور سہیل کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔فیصل آباد کے علاقے ڈوگر بستی میں 3 نومبر کو مہندی کی تقریب میں دو بھائیوں کو قتل کردیا گیا تھا، جس کی سی سی ٹی وی …
Read More »پرویزالہیٰ کے گھر اہم شخصیت کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ
سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی صدر پرویزالہیٰ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں، پولیس نے ان کے گھر میں اہم شخصیت کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا ہے، ذرائع کے مطابق پولیس پی ٹی آئی رہنما میجر ریٹائرڈ طاہر صادق کو لاہور میں تلاش کر رہی ہے، …
Read More »غیر قانونی طور پر لیبیا سے پاکستان آنے والے 15 مسافر گرفتار
ایف آئی اے امیگریشن نے فیصل آباد ائرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی پاسپورٹ پر لیبیا سے پاکستان آنے والے 15 مسافروں کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق 15 ملزمان بین الاقوامی پرواز کے ذریعے دوسرے شہریوں کے پاسپورٹ کا استعمال کرتے ہوئے لیبیا سے پاکستان …
Read More »آج سائفر کیس کی سماعت میں 3 سرکاری گواہوں کو پیش ہوں گے
سائفر کیس کی سماعت آج ہورہی ہے جس میں مزید 3 سرکاری گواہوں کو آج عدالت میں پیش کئے جانے کا امکان ہے، تینوں گواہان کا تعلق وزارت خارجہ سے ہے۔تحریک انصاف کے چیئرمین کے خلاف سائفرکیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہورہی ہے، کیس کی سماعت خصوصی عدالت کے …
Read More »سونے کی خوردبرد میں ملوث ملزم سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار
سپریم کورٹ نے 652 گرام سونے کی خوردبرد میں ملوث ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی جبکہ پولیس نے ملزم محمد جمیل کو عدالت کے باہر سے گرفتار کرلیا۔سپریم کورٹ میں جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 652 گرام سونے کی خورد برد میں ملوث …
Read More »بھنویں بنوانے پر سات سمندر پار بیٹھے شوہر نے طلاق ے دی
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور میں ایک شخص نے بغیر اجازت اپنی بھنویں بنوانے والی اہلیہ کو طلاق دے دی۔ معاملہ پولیس کے علم میں اس وقت آیا جب خاتون اپنے شوہر اور سسرال والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے گئی۔گل صیبہ اور سلیم کی شادی …
Read More »میانوالی ائر بیس حملے میں امریکی اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف
میانوالی ائیر بیس حملے میں غیر ملکی اسلحہ استعمال ہوا جس میں RPG-7، AK-74، M-4 اور M-16/A4 شامل ہیں۔گزشتہ روز میانوالی ائیر بیس حملے سے متعلق سنسنی خیز انکشافات منظر عام پر آئے ہیں، اور حملے میں غیر ملکی اسلحہ استعمال ہونے کا بڑا انکشاف ہوا ہے۔رپورٹ میں انکشاف ہوا …
Read More »سانحہ 9 مئی: شیخ رشید کی50ہزار کے مچلکے کے عوض ضمانت منظور
انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 واقعات کیس میں سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کی 50 ہزار روپے مچلکے کے عوض ضمانت منظور کرلی۔ دوران سماعت شیخ رشید نے کہا کہ چلے کے دوران 31 کلو وزن کم ہوا۔راولپنڈی کی انسدادد ہشتگردی عدالت میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے خلاف 9 …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود کیخلاف 3 کیسز، سماعت بغیر کارروائی ملتوی
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف احتجاج، توڑ پھوڑ سے متعلق 3 کیسز کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی۔انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے سماعت کی۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی …
Read More »