ایک قیدی باپ کی بیٹی کی خواہش پوری کرتے ہوئےدبئی پولیس نے اس کے نکاح کے انتظامات جیل میں کیے جانے کی اجازت دے دی۔ ایک لڑکی کی جانب سے دبئی پولیس کو بذریعہ خط درخواست کی گئی کہ میرا ا رشتہ طے ہوگیا ہے لیکن شادی جیسے اہم دن …
Read More »Crime
خاتون رکن پارلیمنٹ لاء کے امتحان میں نقل کرتے پکڑی گئیں
مصر کی ساؤتھ ویلی یونیورسٹی میں نگران خاتون ٹیچر نے لاء کا امتحان دیتی رکن پارلیمنٹ کو نقل کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جس پر رکن پارلیمنٹ طالبہ نے نگران ٹیچر اور ان کے ساتھی پروفیسر کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔العربیہ کی ایک رپورٹ کے مطابق خاتون رکن پارلیمنٹ ساؤتھ …
Read More »سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جہلم میں ترقیاتی منصوبوں میں خورد برد کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فواد چوہدری کے خلاف جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خوردبرد کیس کی سماعت کی۔نیب نے فواد چوہدری …
Read More »دوران عدت نکاح : بشری بی بی نے کیس چیلنج کردیا
سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے دوران عدت نکاح کیس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔درخواست کو آج ہی سماعت کیلئےمقررکرنے کی استدعا کی گئی ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ بشریٰ بی بی اور قانونی شوہر کیخلاف درخواست بدنیتی پر مبنی …
Read More »اڈیالہ جیل میں تین آج 3 مقدمات کی سماعت ، غیر شرعی نکاح کیس میں فرد جرم کا امکان
سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس ، سائفرکیس اور غیر شرعی نکاح کیس کی سماعتیں آج ہوں گی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے مطابق جیل کے احاطے میں ہونے والی سماعت میں میڈیا اور عوام تک رسائی ہونی چاہیے۔سابق چیئرمین …
Read More »مجھے کچھ معلوم نہیں کس کو ٹکٹ ملا کس کو نہیں :عمران خان
اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران کارکنوں نے سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سامنے ٹکٹس کی تقسیم پر شکایات کے انبار لگا دیے۔کارکنوں کے شکایت کرنے پر سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ انہیں ٹکٹوں کے بارے میں مشاورت کرنے …
Read More »لاپتہ بلوچ طلبا کی بازیابی کے لیے وفاق کو ڈیڈ لائن
اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ بلوچ اسٹوڈنٹس کی بازیابی کے لیے وفاق کو13 فروری کی ڈیڈ لائن دے دی۔جسٹس محسن اخترکیانی نے کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر تمام لاپتا افراد کےگھر پہنچنے سے متعلق حتمی رپورٹ طلب کرلی۔عدالت نے حکمنامے میں کہا کہ بلوچ …
Read More »اتحادی افواج کے یمن پر حملے، امریکہ نے دوسرے حملے کی تصدیق کردی
امریکی فوج نے یمن میں دوسرے حملے کی تصدیق کردی۔امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق یمن میں حوثیوں کی ریڈار سائٹ کو آج صبح نشانہ بنایا گیا، امریکی بحریہ کے جہاز سے حوثیوں کی ریڈار سائٹ پر ٹاماہاوک میزائل فائر کیے گئے۔امریکی سینٹ کام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ …
Read More »احتساب بیورو نے نواز اور شہباز شریف کیخلاف تحقیقات بند کر دیں
قومی احتساب بیورو نے وی وی آئی پی طیاروں کے غلط استعمال کے حوالے سے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور شہباز شریف کیخلاف انوسٹی گیشنز کو بند کر دیا ہے یہ تحقیقات سابق وزیراعظم عمران خان کے دور میں ان کے مشیر احتساب شہزاد اکبر نے شروع …
Read More »سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی الیکشن تک ملتوی، مظاہر نقوی سے متعلق سماعت اوپن کرنے کا فیصلہ
سپریم کورٹ کے مستعفی ہونے والے جج مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف شکایات کے معاملے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کونسل نے کارروائی انتخابات تک ملتوی کر دی۔سپریم جوڈیشل کونسل کے اوپن اجلاس میں جسٹس سردار طارق، جسٹس منصور علی شاہ، چیف جسٹس …
Read More »