دوران عدت نکاح : بشری بی بی نے کیس چیلنج کردیا

Share

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے دوران عدت نکاح کیس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔درخواست کو آج ہی سماعت کیلئےمقررکرنے کی استدعا کی گئی ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ بشریٰ بی بی اور قانونی شوہر کیخلاف درخواست بدنیتی پر مبنی ہے،ایڈیشنل سیشن جج ایسٹ کا 11 جنوری کافیصلہ کالعدم قراردیا جائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar