Crime

صحافی ایازامیر کےبیٹے نےبیوی کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا

صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز امیر نے اپنی پاکستانی نژاد کینیڈین بیوی سارہ انعام کو قتل کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں طلاق دینے کا دعویٰ کیا ہے۔سیشن کورٹ اسلام آباد میں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت اسلام آباد پولیس نے پاکستانی نژاد کینیڈین …

Read More »

سائفرآڈیولیک انکوائری: عمران خان کا ایف آئی اے طلبی کیخلاف ہائیکورٹ سےرجوع

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر آڈیو لیک معاملے کی انکوائری کے لیے ایف آئی اے کی طلبی کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔عمران خان کی جانب سے دائر درخواست میں وفاقی حکومت، ایف آئی اے اور تفتیشی افسر کو فریق بنایا گیاہے۔درخواست میں مؤقف اپنایا …

Read More »

خیبرپختونخوا کاسرکاری ہیلی کاپٹر 2ہزار افرادکے زیراستعمال رہا،نیب تحقیقات مکمل

قومی احتساب بیورو نے خیبرپختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹرز کے استعمال سے متعلق تحقیقات مکمل کرلیں۔ذرائع کے مطابق نیب کا انتظامیہ کو ہیلی کاپٹرز کا استعمال کرنے والوں سے رقم وصولی کے لیے خط ارسال کیا گیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق نیب کا انتظامیہ کو لکھے گئے خط میں کہنا …

Read More »

جلسے میں عدالتوں کو اسکینڈلائز کرنےپر اسدعمر 7 دسمبر کوعدالت طلب

لاہور ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ اسد عمر نے 26 نومبر کے پی ٹی آئی جلسے میں عدالتوں کو اسکینڈلائز کیا۔تحریک انصاف کے احتجاجی دھرنوں کے خلاف درخواستوں پر لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں سماعت ہوئی۔دوسران سماعت عدالت نے ریمارکس دیئے کہ پہلے اسد عمر کی 26 نومبر کے جلسے …

Read More »

کابل:پاکستانی سفارت خانے پرحملہ کرنےوالا داعش کارکن گرفتار، افغان ترجمان

امارت اسلامی افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے تصدیق کی ہے کہ کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ پاکستانی سفارت خانے پر حملے کے الزام میں گرفتار غیر ملکی شہری داعش کا رکن …

Read More »

ایران نے اخلاقی پولیس ختم کرنے کی تردید کر دی

ایران کے سرکاری ٹی وی نے اخلاقیات پر عملدرآمد کرانے والی فورس ختم کرنے کی تردید کردی۔گزشتہ روز میڈیا رپورٹس میں ایران کے اٹارنی جنرل جعفر منتظری کے بیان کو لے کر یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ ایران میں احتجاج کی شدید لہر کے بعد اخلاقیات پر عملدرآمد کرانے …

Read More »

موٹروے خورد برد کیس:سابق DC نوشہرو فیروز کے ریڈ وارنٹ جاری کرانے کافیصلہ

سندھ حکومت موٹر وے خورد برد کیس میں سابق ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز کے انٹرپول سے ریڈ وارنٹ جاری کروانے کے لیے وفاقی حکومت سے رابطہ کرے گیاس سے قبل ایم 6 موٹر وے میں کرپشن کا معاملہ سامنے آنے کے بعد نیب سکھر کی ٹیم نے اس پر تحقیقات …

Read More »

رحیم یارخان سےاغواء کیےگئےدونوں پہلوان بازیاب،ایک اغواکار گرفتار

رحیم یارخان میں گزشتہ ماہ اغواء کیے گئے دونوں پہلوانوں کو بازیاب کرا لیا گیا ہے جبکہ ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق اغواء کے بعد بازیاب ہونے والے پہلوان 25 سالہ ہاشم خان اور 40 سالہ راحیل چچا بھتیجے ہیں۔اے ایس پی شاہ زیب کے مطابق …

Read More »

ماں کے علاج میں مالی مدد دینے والے شخص سے بیک وقت جڑواں بہنوں کی شادی

والدہ کے علاج میں مدد کرنے کا بدلہ اتارنے کیلئے 2 جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کر لی۔سوشل میڈیا پر بھارت میں جڑواں بہنوں کی ایک ہی لڑکے سے شادی کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔ شادی کی یہ ویڈیوز بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ضلع …

Read More »

ایٹم بم حملے کی صلاحیت رکھنے والا بی 21 طیارہ امریکی فضائیہ کاحصہ بن گیا

دنیا بھر میں کسی بھی مقام پر ایٹم بم حملے کی صلاحیت رکھنے والا بی ٹونٹی ون طیارہ امریکی فضائیہ میں شامل کر لیا، بی ٹونٹی ون بظاہر بی ٹو طیارے سے مشابہ لیکن صلاحیتوں میں اس سے کہیں آگے ہے۔امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے بی ٹونٹی ون ریڈر …

Read More »
Skip to toolbar